دراصل سعود بھائی نے کچے کیلوں کے پکوڑے بنائے تھے اور ترکیب باتصویر یہاں فورم پر شیئر کی تھی تب سے کچے کیلوں کا انتظار ہے سارہ۔
یار کچھ مجھے بھی بھجوا دینے تھے کچے کیلے :)
حاسدین جان لیں کہ ہم دنیا کے اس کونے میں ہیں جہاں کچے کیلے لینے خود نہیں جایا جا سکتا اور گھر والوں کی منت کرنا پڑتی ہے اور گھر والوں کو سمجھ نہیں آتی کہ کچے کیلوں کی آخر ایسی کیا ضرورت آ پڑی ہے!
نہیں ہمیشہ مسکراتا ہوا نہیں ہوتا :)
دراصل کچھ لوگوں کی منافقت پہ غصہ آیا ہوا ہے، آج تو کسی پہ نکلتے نکلتے رہ گیا، لیکن لگتا ہے کل ضرور کسی کی شامت آ جانی ہے :)