اس سلسلے کی کئی تصاویر تو موجود ہی نہیں اور جو موجود ہیں ان میں سے کئی تصاویر میں آفتاب بھی موجود نہیں اس لحاظ سے غروب آفتاب عنوان رکھا جا سکتا ہے تاہم اگر نہ رکھیں تو پھر کچھ اور سوچا جائے۔
پونجی تو دگنی تگنی بھی ہو سکتی ہے کیونکہ اراکینِ محفل کی (شاید؟) سب سے زائد تعداد کراچی سے ہے اور سب اگر کچے کیلوں کی خریداری کریں گے تو منافع ہی منافع :)