نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دل سے شمشاد کو یہاں باز خوش آمدید
  2. الف عین

    برائے اصلاح : یوں کب تک انتظار اس کا کرو گے

    قبول کر لو ابھی خیال آیا کہ دیکھے کی ے کے اسقاط کو بآسانی دور کیا جا سکتا ہے .. دیکھے وہ بھی تم کو ... تم کو وہ بھی دیکھے
  3. الف عین

    { برائے اصلاح }

    لگتا ہے کہ امید پہ دنیا قائم ہے، میری تمام تر نیک خواہشات اور دعائیں دو تین اشعار خواہ مخواہ کے لگے، ان کو نکالا جا سکتا ہے حجاب والا، سلمان خان والا، بحث والا بھی بہت اچھا تو نہیں لیکن چل سکتا ہے اصلاح کی ضرورت نہیں
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی رہیتو ان شاء اللہ میں روزانہ یہاں آتا رہوں گا
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکڑے اماں بی نے پکائے اور ہم سب نے مل کر کھائے بیت بازی میں یہ شعر بہت پڑھتے تھے ہم، معلوم نہیں اب ٹکڑوں سے کوئی واقف بھی ہے یا نہیں!
  6. الف عین

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    دونوں ہی درست لگتے ہیں، کوئی سا بھی منتخب کرلو
  7. الف عین

    غزل - (2023-01-26)

    یہ بہتر ہے
  8. الف عین

    غزل بغدض اصلاح

    میں تو سوئفٹ. کی استعمال کرتا ہوں مائکروسافٹ کا
  9. الف عین

    برائے اصلاح و رائے

    یہ ایک ایک شعر، ایک ایک بند کو اصلاح کے لئے پیش نہ کریں، پہلے مکمل غزل یا واسوخت یا جوبھی نظم ہو، اسے مکمل کر لی جائے پھر پیش کی جائے اس بند میں حسن طرز محبت عجیب ترکیب ہے سنگ دل کا "ن" بحر میں نہیں آ رہا دشت وغائے شوق؟
  10. الف عین

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    لیکن گھات لگانا ہی درست استعمال ہے باقی اشعار درست ہو گئے
  11. الف عین

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    چا:چاچا کے دونوں چا کے درمیان سپیس لکا دی گئی بھا: بھابھی لکھتے وقتبھا اور بھی کے درمیان سپیس کی وجہ سے بھا اور بھی دو الفاظ بن گئے، بھی با معنی لفظ اور بھا... غیر لفظ رے بھی ممکن ہے کہ سارے، ہمارے وغیرہ الفاظ کے درمیان سپیس سے پیدا شدہ ہو، یا جیسا کہا گیا ہے کہ بول چال میں بولا جاتا ہے، جاؤ رے...
  12. الف عین

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    پہلی بات، حروف کے اسقاط کا استعمال کم سے کم کریں، زیادہ تر اس سے روانی متاثر ہوتی ہے، لیکن کچھ الفاظ کی روانی بہتر ہو جاتی ہے جیسے تو، اس کا طویل کھینچنا نا گوار لگتا ہے صفحات بدلے نہیں جاتے ورق پلٹے جاتے ہیں، صفحہ بھی پلٹا نہیں جا سکتا کھیلے گا... میں وہی ے کا ناگوار اسقاط ہے بہتر صورت.. خاطر...
  13. الف عین

    برائے اصلاح

    بے ربط اس لئے کہا ہے کہ "تو کیاہوا" بے معنی ہو گیا ہے، یہ اس وقت بہتر ہوتا جب دوسرے مصرعے میں کہا جاتا کہ "یہ تو ہوا ہے"، یعنی اس قسم کے الفاظ کی بھی ضرورت ہے۔ لیکن اگر کسی طرح اس قسم کے الفاظ گھسا بھی دین تو وہی بات کہی گئی ہے جو پہلے مصرع میں ہے!
  14. الف عین

    جانباز قید ہے

    درست درست بحر کی بات ہو چکی ایک یہ ممکن ہے آزاد تو ہیں زاغ پہ شہباز قید ہے اگرچہ تو طویل کھنچ رہا ہے منصفین میرے خیال میں چلے گا سید عاطف علی اعزاز بہترضرور ہے لیکن" اور "درست نہیں، اُ تقطیع ہو رہا ہے یعنی ر تقطیع میں نہیں آ رہی
  15. الف عین

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    @ماورا تیشہ خوشی امن ایمان مقدس مریم افتخار فاطمہ قدوسی شگفتہ وغیرہ خواتین کو کسی مرد سے شکایت ہو تو کم از کم مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں، میں اپنی سی کوشش کر سکتا ہوں بزرگ ہونے کے ناتے نام تو یہاں ٹیگے بھی نہیں جا رہے!
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا مکمل خواہش میری تو یہی ہو گی کہ ایسی مصنوعی سرحدیں مٹا دی جائیں
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے حالانکہ میں ہی تین چار دن سے یہاں نہیں آ رہا تھا
  18. الف عین

    غزل بغدض اصلاح

    درست پہلا مصرع مجہول انداز بیان ہے خرد اور ہنر میں تعلق،؟ یہ زبردستی کی قافیہ پیمائی لگتا ہے پہلا مصرع بحر سے خارج ہے مفہوم بھی واضح نہیں ثمر ہوا محاورہ نہیں، ثمر لگا کہا جاتا ہے یہ کون سا کی بورڈ ہے کہ، کاما، ہی نہیں اردو والا!
  19. الف عین

    جذبات تھے جو دل میں چہرے پہ آ گئے ہیں

    جیسے؟ دو لختی تو اب بھی موجود ہے، آپ شعر کو مکمل سوچا کریں۔ الگ الگ مصرعے ایک ہی بحر یا زمین میں لا کر جوڑنے کی کوشش نہ کیا کریں۔ شاعری تب ہی ممکن ہے ورنہ اسے قافیہ پیمائی ہی کہا جائے گا ۔ معذرت کہ زیادہ تر اشعار میں مجھے اب بھی شعریت نظر نہیں آتی کون؟ شاید ہی کیوں؟ ... جلدی تھی ان کو ایسی...
  20. الف عین

    بغرض اصلاح

    غالباً نہیں محمد ریحان قریشی
Top