نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    جو سچ تھا وہی لکھا . . . اب آپ کہ زہن میں کیا ہے ..مجھے نہیں پتہ . . پہلے کی تک بندیاں بھی دیکھ لیں میری میں نے اس میں بھی محرک لکھ رکھے ہیں ....
  2. اکمل زیدی

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    زہیر صاحب کبھی نیچے زمین پر بھی آجایا کریں .....:D ۔...برا مت مانئے گا:) . . . . ماشاء الله بڑی معلوماتی پوسٹس ہیں ...میں کچھ پوچھا تھا کسی زمانے میں آپ سے ..یاد ہے ؟
  3. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    اور باقی تین لائن ؟ آپ کی داد اہم ہے ..شکریہ . . .کچھ اصلاح فرمائیں ...ترتیب :بحر، وزن وغیرہ پر
  4. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    بہتر ہوگا متنازعہ موضوع کو یہاں نہ چھیڑا ...اب اگر آپ بات کرینگے مرے لگائے ہوئے اشعار کی تو یہ ایک محض ایک اتفاقی امر ہے کے مماثلت ہوگئی ...میرا قطعی مقصد راکھ کریدنا نہیں ہے ....صرف اپنے اشعار پر اصلاح درکار ہے اس کی پوسٹنگ کا سیکشن ملاحظہ فرمائیں .... اور اپنے ذوق کی تسکین کہیں اور ڈھونڈیں...
  5. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    سارا مزہ یہیں لینگے کیا .... نیٹ آپ کے پاس ہے رجحان مزہ لینے کا ہے ... تو استعمال کیجیے .... :)
  6. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    نایاب صاحب کے ایک حالیہ دھاگے حصارِ ذات کے عنوان سے تحریک پا کر چار مصرع ترتیب پا گئے ... شاید اتنی درست ترتیب میں نہ ہوں اگر کچھ لگے تو متوجہ کیجے گا .... بات ہماری اونچی ہر ایک بات میں رہے ہم خود پسند لوگ حصار ذات میں رہے جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں محفل میں کتنے لوگ میری گھات میں رہے
  7. اکمل زیدی

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    ماشا الله ...خوب است . (y).. راز پھر دبا گئے آپ ...:D
  8. اکمل زیدی

    آئین برائے گھریلو امور

    حمیرا عدنان اپیا ۔ ۔۔ ۔ آپ متفق کیوں ؟
  9. اکمل زیدی

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    آپ نے تو کہا تھا تین دن لگیںگے فارسی سیکھنے میں بتایا بھی نہیں آپ نے وہ راز . . . کیا رہا پھر ؟
  10. اکمل زیدی

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے

    خوب لکھا ۔۔۔۔اچھی روانی ہے۔۔۔خوب بے ساختگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    شاعر کی بیوی

    متفق . . . :)
  12. اکمل زیدی

    شاعر کی بیوی

    :laugh: پورے دھاگے میں اس پر ہنسی آئی سب سے زیادہ . . .
  13. اکمل زیدی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کچھ مزاق سنگین ہوتے ہیں
  14. اکمل زیدی

    ہم ڈ ھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے

    ان کے مطلب بتا دیں سر جی . . .
  15. اکمل زیدی

    ہم ڈ ھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے

    واہ واہ ....کیا ہی برموقع محل شعر ہے .... خوب نبض پکڑی آپ نے ........
  16. اکمل زیدی

    فائدہ کس کا ہوا گھاٹے میں رہا کون - - معلوم ہے تو بس ایک ویرانگی یہاں

    فائدہ کس کا ہوا گھاٹے میں رہا کون - - معلوم ہے تو بس ایک ویرانگی یہاں
  17. اکمل زیدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    متفق متفق متفق متفق ۔ ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    آنکھ والے کے لئے صبح روشن ہو چکی (نہج البلاغہ خطبہ: 169)

    آنکھ والے کے لئے صبح روشن ہو چکی (نہج البلاغہ خطبہ: 169)
  19. اکمل زیدی

    اختر شیرانی دنیا میں ترے عشق کا چرچا نہ کریں گے! ۔ اختر شیرانی

    صاحب مزہ نہیں آیا . . . آپ جیسا ذوق رکھتے ہیں اس سے مطابقت نہیں رکھ رہا یہ کلام . .. .
Top