نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اسی تسلسل میں میں ایک شعر میرا بھی شامل کرلیں۔۔۔ فاتح بھائی سے پیشگی معذرت کے ساتھ ;) یہ اشعار آپکے پتا دے رہے ہیں سب کو یہ نہ کہنا وہ آپکی بھی ہٹا کر نہیں گیا :laugh:
  2. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    نہیں سچ میں دو چار نہیں پڑھیں تھیں باقی ساری نظر سے گزری ہوئی تھیں دل میں اتری ہوئی تھیں ....بلکے ہم نے تو ایک بار تازہ کلام کی فرمائش بھی کی تھی جس پر آپ نے کہاں تھا کے فارم میں نہیں ہیں اور اس پر میں نے جواب دیا تھا یعنی شاہد آفریدی والا معاملہ ہے :)
  3. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    زیادہ تر تو پڑھی ہوئ ہی تھیں دو چار نظر سے نہیں گزریں تھی بس انھے ہی پڑھ کر بروقت فیصلہ کیا . . . یہ ایسا ہی ہوتا جیسے دیوداس کا حشر سکندر صنم نہیں کیا تھا :laugh:
  4. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    شکریہ . . . مگر . . . . ساری غزلیں پڑھنے کے بعد. . . دل میں ایک تازہ لہر اٹھی ہے ابھی ....کے انہیں کچھ نہ کہا جائے . :unsure:. . مقدس میری تو ہمت نہیں ہورہی آپ ہی کچھ کر گزریں . . . میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں . . .:rolleyes:
  5. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    لڑکی ...ٹہرو ...مجھ میں بھی الاؤ روشن ہوا ہے ...یہ کام مجھ پر چھوڑ دو . . .. :twisted::twisted:
  6. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    ڈھونڈ مارے 91 صفحات "آپکی شاعری کے" آپ کی تو کوئی غزل ہی نہیں ملی کوئی لنک شنک دیں ذرا
  7. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    دیکھیں میں ان کی معذرت کا انتظار کر رہا ہوں ...ورنہ پھر کاروائی شروع ہوا چاہتی ہے :evil: ۔ ۔ ۔ :D
  8. اکمل زیدی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ٹینشن نہ لیں میں یہیں ہوں . . . :D
  9. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اب حصہ لونگا تو پھر مشق نگاری آپ کی ہی غزل پر کرونگا ....:twisted:
  10. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    یار اب اتنا بھی UNDERESTIMATE نہ کریں :( ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اسی لئے ہم نے حصہ نہیں لیا . . .:LOL::LOL:
  12. اکمل زیدی

    منگل کے دن - (نظم)

    یہ تو کچھ ایسا ہی کہ دیا جیسے مصطفیٰ کمال نے شہر کی صفائی پر بات کی تو وسیم احمد جھاڑو سمبھالے میدان میں اگائے :LOL:
  13. اکمل زیدی

    منگل کے دن - (نظم)

    شکیب احمد تم نے جو لکھ ماری غزل کیا یاد دلا دیا تم نے وہ گزرا ہوا کل لگا یوں تھا کہ سر منڈھاتے ہی اولے پڑے لب شیریں تھے سمجھے جہاں سے گولے پڑے کیا فاتح ، بھائی خلیل و دیگر اور خاکسار پڑھ پڑھ کے ہوتے رہے مبتلائے خلفشار کچھ یوں ہوئے شیر و شکر دشمنوں سے مل کے چم چم جنھیں سمجھے، نکلے...
  14. اکمل زیدی

    ہوشیار باش

    فاتح بھائی کیا اس پر تھیسس لکھ کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری لینا چاہ رہے ہیں :)
  15. اکمل زیدی

    مختصر بہت تھی واردات اکمل -فسوں اتنا کے فسانے بنا گیا

    مختصر بہت تھی واردات اکمل -فسوں اتنا کے فسانے بنا گیا
  16. اکمل زیدی

    تیر آخر کمان سے نکلا.۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    واہ کیا استعارہ ہے . . . باقی اوو ر آل گڈ ہے
Top