زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
پھر تو اس کے مہینوال آ جانا چاہیے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #7,295
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے بتائیے کہ ان لوگوں کے لیے لفظ "بھائی" جچتا ہے یا "بہن"
محمد عبدالرؤوف
Post #38,619
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ساباس بچوا ساباس، دل کُھس ہوئی گوا 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #25,960
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید اب استاد صاحب کہیں گے کہ اس مضمون میں ضم کر دیں۔ "مفصل مضمون"
محمد عبدالرؤوف
Post #25,958
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست
شاید علی بھائی جب دیکھتے ہیں کہ محفل نیند کی آغوش میں سمٹتی جا رہی ہے تو وہ کنستر بجا بجا کر کہنا شروع کر دیتے ہیں "جاگتے رہنا بھائیو!!!!" 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #256
جنوری 19، 2023
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست
بے سروپا گفتگو کی خارش جب جب ختم ہونے لگتی ہے آپ پھر سے کھجا دیتے ہیں ۔ اور کھجانے کا مزا تو کھجانے والا ہی جانتا ہے۔ 😉
محمد عبدالرؤوف
Post #250
جنوری 19، 2023
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست
آپ صرف تیل کو دیا سلائی دکھاتے ہیں 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #249
جنوری 19، 2023
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھہر جائیں ذرا۔۔۔ ڈان بھائی آ کر بتائے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,617
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عجب تعلق
ماشاءاللہ، آپ کے قلم میں جادو ہے نین بھائی، سلامت رہیے
محمد عبدالرؤوف
Post #98
جنوری 18، 2023
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت عرصے سے دیکھی تو نہیں ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,614
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم کو حیرت ہے کہ آپ رسیلی کو نہیں جانتی۔ "رسیلی سپاری" پاکستان کی مشہور ترین سپاری ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,611
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہایت شکریہ مشورہ لینے کا۔ میں تو کہتا ہوں کہ رسیلی کے سر کی سپاری دی جائے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,609
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیے بھئی بریکنگ نیوز۔۔۔ قینچی گروپ اور ہتھوڑا گروپ کا گٹھ جوڑ بن گیا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,607
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
جماعت کا ریکارڈ کافی اچھا ہے کراچی میں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #4,859
جنوری 18، 2023
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تحریک انصاف تو بری طرح پِٹ گئی ہے۔ جماعت اسلامی کا میئر ہونا چاہیے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #4,857
جنوری 18، 2023
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فطرتاً قینچی اٹھائے رکھتی ہے وہ، چاہے کوئی کام ہو یا نہ ہو
محمد عبدالرؤوف
Post #25,951
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کتنی چالاک ہے گُلِ یاسمیں رات کے کسی پہر محفل کا چکر لگا کر اب کہے گی کہ میں اپنی حاضری لگوا گئی تھی۔
محمد عبدالرؤوف
Post #25,949
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مزے میں ہے۔ کل اس کی کسی بات پر میں نے "واہ بھئی واہ" کہہ دیا تو کہنے لگی کہ بابا ایسے نہیں کہتے، "واہ بھئی واہ" یوں کہتے ہیں۔ اب ان دونوں میں کیا فرق ہے وہ جانے یا خدا جانے 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #25,946
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پھر ہجر کی لمبی رات میاں، سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی جو دل میں ہے لب پر آنے دو، شرمانا کیا...
پھر ہجر کی لمبی رات میاں، سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی جو دل میں ہے لب پر آنے دو، شرمانا کیا گھبرانا کیا
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 18، 2023
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد عبدالرؤوف
Post #25,942
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top