نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    کچھ نہ کچھ اڑانا ہی ہے تو کیوں نہ پتنگ ہی اڑایا جائے
  2. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    اللہ اللہ کرو بھئی۔۔۔ "بے حسی" 🤣🤣🤣 مذاق نہیں اڑا رہا بھئی، مذاق کر رہا ہوں۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر چلاو نا پنکھے۔ گرمی ہونے سے پنکھے آٹومیٹک نہیں چلتے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    آج کل سخت گرمیاں ہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاجت نہیں آپ کو پوچھنے کی، میں بغیر پوچھے ہی آپ کو بتا دیتا ہوں۔ کسی ڈنمارکیئن کے بارے میں بات ہو رہی ہو۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال کریں وجی بھائی، ڈھیل صرف پتنگ کو دی جانی چاہیے وہ بھی جب کہیں پیچ پڑ جائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    ہر بات پر "پر سانوں کی"۔۔۔۔ تہانوں کجھ محسوس ہوندا وی اے؟؟؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف "سپون فیڈنگ" تک ہی ہیں۔ یہ ہے تو خان کی بات لیکن ہر پارٹی پر اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ہنوز دلی دور است ۔۔۔۔ پارٹیوں کے سربراہ بھی جہاں ہمیں بے بس دکھائی دیتے ہوں وہاں ٹکڑوں ٹکڑوں میں بٹی ہوئی عوام کیا کرے گی۔ اور دوسری بات یہ کہ عوام کا شعور بھی صرف کہنے کی حد تک ہے۔ آپ ذرا اندرونِ سندھ، بلوچستان کے پہاڑوں، پنجاب کے دیہاتوں کا چکر تو لگا کر دیکھو۔ ایک خیبرپختونخوا کی عوام ہے جو...
  10. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    پارلیمان میں جا کر دیکھیں کیسے کیسے لفظ استعمال ہوتے ہیں 😉
  11. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    طیب اردگان ہمارے سامنے کی مثال ہے۔ اس نے نہ ملک کے چالیس ٹکڑے ہونے پر، نہ کمال اتا ترک کے سو سو سالہ معاہدوں پر اور نہ ہی خلفائے عثمانی کی نا اہلیوں پر ماتم کیا۔ اس نے دنیا کے جدید تقاضوں کے ساتھ اپنے ملک کو ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی۔ ترکی کو نہ صرف تمام قرضوں سے نجات دلوائی بلکہ اس وقت ترکی کی...
  12. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    صرف آنکھیں نم نہ کیجیے۔ اپنی حالت پر ترس کھائیے۔ دنیا کے تقاضے دیکھیے۔ اگر اسی طرح انیس سو سینتالیس میں پھنسے رہے تو نہ ہی خدا ملے گا اور نہ صنم۔ خدا کے لیے اب تاریخ کی جگالی بند کر دیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ تو ایسے ہی ہے جیسے ایک بیٹے کو اس کا باپ کوئی بزنس (چاہے کیسا ہی لولا لنگڑا ہی سہی) دے کر مرا اور بیٹا مدتوں بعد بھی اپنے والد کو کوس رہا ہو کہ ابا نے یہ غلطی کی تھی اسی لیے میرا بزنس چل نہ سکا۔ اور یہاں پر پچھتر سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہم بیٹھے اسی بات کا ماتم کرتے کہ پاکستان بنانے والوں...
  14. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    درست سمت کا اندازہ لگانے کے لیے پہلوں کی غلطیوں کو کریدنے سے کیا حاصل ہونے والا ہے۔بجائے اس کے کہ اِس وقت کی دنیا کے طور طریقوں پر غور کیا جائے آپ لوگ تو پہلوں کو موردِ الزام ٹھہرانے کو زیادہ ضروری سمجھ رہے ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آپ لوگ ایک مرتبہ چھوڑ ہزاروں مرتبہ بھی قائد اعظم رح کو کوس لو، کچھ حاصل نہیں ہونے والا۔ دنیا میں کامیابی کے کچھ مسلّم ضابطے ہیں اگر اس پر نہیں چلنا تو کامیابی کبھی نہیں ملنے کی۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اب بزرگوں کو نہ ہماری تنقید سے نقصان ہونے والا اور نہ ستائش سے فائدہ۔ اب مکمل طور پر معاملہ اُن کا ہے جو اس وطنِ عزیز میں موجود ہیں۔ عمل کی جانب جائیں گے تو راستہ بھی ملے اور منزل بھی اور اگر صرف زبان کے چسکوں تک ہی محدود رہے تو وہی زبان کے چسکے ہی ملیں گے بس۔ ایک مدت سے پاکستانی قوم وادیِ تیہ...
  17. محمد عبدالرؤوف

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مجھے علی وقار اور رافع صاحب کی باتوں سے یہی سمجھ آیا کہ پاکستان کی ترقی اور فلاح کا واحد حل "ٹائم مشین" ہے جس سے ہم ماضی کی طرف سفر کر سکیں اور جہاں جہاں ہمارے بڑوں سے غلطیاں ہوئیں اسے جا کر ٹھیک کر سکیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ بتائیے کہ پھر ڈاک لے کر کون آتا ہے؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ کی دہی بنا دی آپ کے اس جملے نے
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے بھئی۔۔۔ تمہارے لیے بتا رہا ہوں، کیونکہ تم شکایت کر رہی تھی نا!
Top