نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی وی پر آج کل جو کراچی میں سٹریٹ کرائم کی حالت دکھا رہے ہیں بہت خوف آ رہا ہے۔ سیما علی آپا، کیا ایسا ہی ہے یا آج کل واقعات کو زیادہ رپورٹ کیا جانے لگا ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر باشوں اور غیر حاضروں سب پر اللہ کی سلامتی ہو۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت خوب ماشاءاللہ لگتا ہے نین بھائی کی نثر نے آپ کو یہ غزل یاد کرا دی۔ 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    آہ۔۔۔ دکھتی ہوئی رگ چھیڑ دی آپ نے۔۔ اس تناؤ اور عدم برداشت کے ماحول میں کہاں سے کوئی سیکرٹ فرینڈ آ ئے گا۔ ہر دور گزشتہ دور کی بنسبت کٹھن سے کٹھن ہوتا جا رہا ہے۔ معاشی بحران کا تو ہمیں ایک مدت سے سامنا تھا اب کہ شدید تر ہوتے ہوئے اس معاشرتی بحران کا سامنا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں...
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمانیت بخش ہے آپ کا جواب، کیونکہ آپ نے مجھے عالم فاضل تسلیم کیا 🙂
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً یہ بتائیے کہ آپ عاطف بھائی کو بوڑھا کہنا چاہ رہے ہیں یا عالم فاضل؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کیسے، اگلی مرتبہ خود رن آؤٹ ہو کر؟ 😉
  8. محمد عبدالرؤوف

    لبیک اللھم لبیک

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ آپ کے سفر اور شوقِ سفر کو شرفِ قبولیت سے نوازے آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    ظہیر بھائی کا نام تو "ظہیر احمد" ہے۔ آپ سیدھا سیدھا انہیں کہہ دیں کہ "احمد" کو اپنے تخلص کے طور پر اپنا لیں۔ 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    رسول حق سبب خلقت دوعالم تھے۔ ساحر لکھنؤی

    رسولِ حق سببِ خلقتِ دو عالم تھے جہانِ ظلم میں اک رحمتِ مجسم تھے ہر آدمی کے لیے زخمِ دل کا مرہم تھے کرم کا بحر تھے ، لطف و عطا کا زم زم تھے یہ زیر کرتے تھے یوں خلق سے شقاوت کو وہ ظلم کرتے تھے ، جاتے تھے یہ عیادت کو
  11. محمد عبدالرؤوف

    آج کی آیت

    بے شک، بے شک
  12. محمد عبدالرؤوف

    کراچی کی بارشیں ۔

    صرف "لوز ٹاک" کے کام کو ہی دیکھیں تو اس میں معین اختر نے سینکڑوں کردار نبھائے ہیں۔ اور ان سب میں فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون سا کردار زیادہ اچھا نبھایا گیا ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    کراچی کی بارشیں ۔

    انور مقصود کا سکرپٹ تو خوبصورت ہوتا ہی تھا اور اس پر معین اختر اپنی اداکاری سے چار چاند لگا دیا کرتا تھا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو جہاں کا مالک دونوں کو جلد تندرستی عطاء فرمائے آمین
  15. محمد عبدالرؤوف

    جگر نگراں کوئی بجز دیدۂ مسحور نہ ہو

    نگراں کوئی بجز دیدۂ مسحور نہ ہو جلوہ اس طرح دکھا، برق نہ ہو، طور نہ ہو خود ضیا بار، جو اک جلوۂ مستور نہ ہو آئینہ خانہِ عالم میں کہیں نور نہ ہو رازِ غم فاش نہ ہو عشق جو مجبور نہ ہو دیکھنا! کوئی پسِ پردۂ منصور نہ ہو آج ہر زخم نظر آتا ہے پیمانہ بدست اس میں کچھ شعبدۂ نرگسِ مخمور نہ ہو کھول کر...
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست۔۔۔ آپ کے پاس تو ہر توڑ /حل موجود ہے۔ کیا سیاسی، معاشی اور معاشرتی خرابیوں کے حل بھی ہیں آپ کے پاس؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحبتِ گُل کا اثر ہے کہ آپ بھی طلسم کار کے توڑ کا مطالبہ کرنے لگی ہیں۔ 🙂
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلسم ہی کیا، آپ کے پاس تو طلسم کار کا توڑ بھی ہو گا 🙂
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں کراچی میں نہ گھوم پھر رہی ہو 🙂
Top