اچھی تحریر ہے ماشاءاللہ۔۔۔
ہماری بہت سی معاشرتی برائیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بعضے ایسے والدین اپنے ہی بچوں سے برا سلوک کرتے ہیں۔ کچھ خبریں آپ نے بھی سن رکھی ہوں گی کہ والدین اپنے ہی بچوں کو بیچ رہے ہوتے ہیں۔ خدا جانے یہ بے حسی ہے، کم ہمتی ہے یا کیا ہے۔ اللہ ہدایت دے ایسے والدین اور ان تمام...