محرم کی چھٹیوں میں بشیر احمد لودھی صاحب کی معروف کتاب "توحید اور ہم" پھر سے پڑھی، اور ایمان تازہ کیا۔
یہ کتاب اُن لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے جو تلاشِ حق کے متلاشی ہیں اور توحید الٰہی کے حوالے سے اپنی اُلجھنیں دور کرنا چاہتے ہیں۔ اس کتاب میں باقاعدہ حوالوں اور دلائل سے بات کی گئی ہے اور زیادہ...