پاکستان کو 166 کا ہدف
آسٹریلیا نے اچھا آغاز لیا تھا تاہم مڈل اوورز شاہین لڑکیوں نے بعد میں اچھا کنٹین کیا۔ یوں تو 165 کا مجموعہ شاہینون کے لئے کافی بڑا ہے لیکن
کم آن گرلز۔ وغیرہ
42 کے بعد 159/6
ٹیلر جی کھڑے ہیں۔ شاہینوں کو 2011 ورلڈ کپ اور پہلے ایک روزہ دونوں طرز کے کھیل سے بچ کر 200 تک رکھنا چاہیئے۔
220+ ہو گئے تو مشکل تر ہو جائے گا چیس۔
اس سلسلے میں، میں ایک دہائی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے یہی کہہ سکتا ہوں کہ عادت سے مجبور ہیں خود ہی کہیں سے لڑھکتے لڑھکاتے آ دھمکیں گے پہلے بھی اکثر ایسے غائب ہو جاتے ہیں۔
سری لنکا کی جدوجہد جاری تاہم اس وقت گورے ڈرائیونگ سیٹ پر ہیں۔
ٹی ڈے 4
لنکا 203/10 & 190/5
انگلینڈ 342/10 & 322/6 ڈیکلئیر
لنکا کو جیتنے کے لئے مزید 272 رنز درکار۔
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں جاری۔
آسٹریلیا 231 آل آؤٹ
جنوبی افریقہ 1/28
6 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل
پروٹیز کو سیریز میں ایک-صفر سے برتری حاصل ہے۔
انگلینڈ نے 322/6 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔
کیتھ جینگز 146 پر ناٹ آؤٹ تھے کچھ وقت دینا چاہیے تھا کہ ابھی 2 دن باقی ہیں۔
لنکا کو میچ بچانے کے لئے 187 اوورز نکالنے ہونگے اور میچ جیتنے کے لئے 462 رنز جوڑنے ہیں۔