افغانستان ، عراق ، پاکستان میں لاکھوں بے گناہوں کے قتل عام کے مرتکب امریکہ کی دہشت گردی کے انمٹ نقوش
اوپڑ دی اینکس دی گڑگڑ دی ویپن آف ماس ڈسٹرکشن دے جھوٹ دی
یہ صاحب نارمل ڈسٹریبیوشن سے زیادہ سکیوڈ ڈسٹریبیوشن پر ایمان رکھتے ہیں۔ دو تین جملوں پر مشتمل طنزیہ جوابات ہی ان کا کل علمی اثاثہ ہے تفصیلی علمی جواب یا سوال نہیں دیکھیں گے۔
قادیانیوں کی شرعی حیثیت مسیلمہ کذاب اور ان کے پیروکاروں جیسی ہے۔
اور قانون میں ان کی حیثیت counterfeit یا جعل سازی کے مرتکب کی سی ہے۔
پاکستان کے آئین کے اعتبار سے غیر مسلم اقلیت۔