محفل اور سوشل میڈیا میں فرق رہے تو بہتر ہے۔ انفرادی حیثیت سے گفتگو کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن جب کوئی سیاسی لنک سپیمنگ کرے تو وہ غلط ہے۔
اب کوئی نیا رکن جاسم محمد آتا ہے نہ جان نہ پہچان ، آتے ہی سیاست کے زمرے میں دے مار ساڑھے چار ٹوئٹر و ٹوئٹر۔ یہ کوئی طریقہ نہیں۔