ہاہاہا !! نہیں نہیں اور آم علیحدہ کر کے لِکھا ہی اِس واسطے کہ ہماری گُڑیا کی جیم والی تصویر میں اُچکی ہوئی ابرو یاد آ گئی ( جنونِ خوراک ) اور اِس سے پہلے کہ میں کِک باکسِنگ کا شِکار ہوتا میں نے انتہائی عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بہن کو آم علیحدہ کر دیئے ،،، باقی کو سائڈ پر کر دو اور...
حاتِم بھائی میری نظر میں ابھی تک کوئی حکیم صاحب نہیں آئے ،،، کیا واقعی میں اور طبیب موجود ہیں ؟؟ اور یہ آپ نے طبیب الابدان کا ذِکر کیا یا طبیب الارواح مقصود ہے ؟ o_O
اسلامُ علیکم پیاری گُڑیا ! :)
اگرچہ محفِل میں آئے آپ کو بہت ماہ ہو چلے اور تعارف ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا :coffee: :p لیکن پھِر بھی بہن کا تو یوں بھی حق بنتا ہے کہ اُس کا خیر مقدم کیا جائے اور پھِر محفِل میں آپ کی اٹھکیلیاں " پڑھ " کے تو حق کا وزن اچھا خاصا ہو گیا o_O پس ساری جمع تفریق...
کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آؤ سچ بولیں
نہ ہو بلا سے خریدار، آؤ سچ بولیں
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
یہی ہے موقعِ اظہار، آؤ سچ بولیں
تمام شہر میں اب ایک بھی نہیں منصور
کہیں گے کیا رسن و دار، آؤ سچ بولیں
قتیل شفائی
کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آؤ سچ بولیں
نہ ہو بلا سے خریدار، آؤ سچ بولیں
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
یہی ہے موقعِ اظہار، آؤ سچ بولیں
تمام شہر میں اب ایک بھی نہیں منصور
کہیں گے کیا رسن و دار، آؤ سچ بولیں
قتیل شفائی