نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    جزاک اللہ زیک بھائی :)
  2. سید فصیح احمد

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    تمام اہلِ سُخن، سوہنے سوہنے دوستوں کی خدمت میں سلام عرض کرتا ہوں۔ سب سے پہلے تو محفِل میں اِتنا عرصہ موجود ہونے کے باوجود اِس " تعارف بہ تاخیر " پر معذرت خواہ ہوں۔ :) محفِل کا یہ حصہ کچھ اپنے مُنہ میاں مِٹھو بننے کے مترادف دکھتا ہے :) تاہم اپنے تعرف میں بس اِتنا کہنا چاہوں گا کہ میں شائد آپ...
  3. سید فصیح احمد

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    السلام علیکم مزمل بھائی ! سب سے پہلے تو بہت شکریہ آپ کا کہ ریڑھ کی ہڈی کے تمام گٹھ جوڑ ایک ساتھ یہاں لِکھ دیئے :) اور دوسری بات یہ کہ بے وزن کی ہانک ہانک کر من بہت اُکتا چُکا تھا پس اِرادہ کیا کہ عروض کی الف بے سیکھی جائے سو بِسم اللہ پڑھی اور جامے سمیت تالاب میں کُود گئے :LOL: ایک سوال تھا آپ...
  4. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسی کم یاب اور نفیس ردیف و قوافی کی ترکیب کو چُن کر بیاں کی اَنتہا کرنا بے شک درد کا ہی خاصہ ہے !!
  5. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاں کو کُچھ نہیں نے کو کُچھ نہیں باقی ، دِل لگانے کو کُچھ نہیں
  6. سید فصیح احمد

    السلام علیکم محترم ! مُجھے اردو کی لُغت درکار تھی اس سلسلہ میں آپ کا ایک مراسلہ نظر سے گزرا ...

    السلام علیکم محترم ! مُجھے اردو کی لُغت درکار تھی اس سلسلہ میں آپ کا ایک مراسلہ نظر سے گزرا : http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%8F%D8%B1%D8%AF%D9%8F%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B3%DB%8C-%D9%84%D9%8F%D8%BA%D8%AA.51333/page-2#post-989092 پس یہ جاننا تھا کہ یہ لغت کہاں...
  7. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے شان الحق حقی
  8. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِن سطروں کی تعریف مُمکِن ہی نہیں !! جزاک اللہ محترم
  9. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ عجیب پھول سے لفظ تھے تیرے ہونٹ جن سے مہک اٹھے میرے دشتِ خواب میں دور تک کوئی باغ جیسے لگا گئے میری عمر سے نہ سمٹ سکے میرے دل میں اتنے سوال تھے تیرے پاس جتنے جواب تھے تیری اک نگاہ میں آ گئے امجد اسلام امجد
  10. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمارے اور تمہارے پیار میں بس فرق ہے اتنا اِدھر تو جلدی جلدی ہے اُدھر آہستہ آہستہ وہ بے دردی سے سر کاٹے امیر اور میں کہوں‌ ان سے حضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ امیرمینائی
  11. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ عبدالحمید عدم
  12. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے سنگ مزار پر فرہاد رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد میر تقی میر
  13. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ذوق
  14. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں، پر کُچھ کُچھ بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لئے شیفتہ
  15. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو میاں داد خان سیاح
  16. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو کلیم عاجز
  17. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وااہ برادرِ محترم! اِس سلسلہ میں درج کرنے کا بہت شکریہ اور بے شک یہ شعر کسی بھی سلسلہ میں اول درجہ کا حقدار ہے ،،، کِسی نے اپنے خیال کے ساتھ کیا خوب انصاف کیا ہے۔
  18. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وااہ !! صد درجہ کمال ہے !!
Top