پیارے بھائی عبد الرحمٰن، عرض ہے کہ ایک تو اپنی طبع ہی کُچھ ایسی ہے کہ کوئی رسماً ہی دو چار حرف کہ دے تو دِل مِثلِ باغ ہو جاتا ہے اور اِس محفِل میں تو ایک سے ایک دِل نشیں لوگ ہیں اور پھِر آپ کے مُخلِص اِلفاظ نے تو بس رہی کمی بھی نِکال دی ،،، دِل سے آپ کے لیئے اور باقی سب کے لیئے دُعا ہے کہ اللہ...