نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    پانچ منٹ بعد آپ نے یہ نہیں بتایا کہ مچھلی کیسی بنی تھی۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    یوں تو بیک کی ہوئی اور باربی کیو کی ہوئی مچھلی بھی مزیدار ہوتی ہے لیکن ہمیں ابلی ہوئی زیادہ اچھی لگی۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی یہ مزیدار اور خوبصورت مراسلے جن کی ایک بڑی تعداد شاعری کے زمروں میں اصلاح کرتے ہوئے ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    گھر پر مچھلی خود ابالیے اجزاء: تقریباً دو سو ملی میٹر لمبائی کی ایک عدد مچھلی ( مشکا ہو تو وہی مزہ آئے گا جو ہم نے اپنے منہ میں محسوس کیا) دو گرام ہلدی دو گرام سرخ مرچ پسی ہوئی نمک حسبِ ذائقہ پسا ہوا گرم مصالحہ دوگرام لہسن کی ایک بڑی پوتھی سے نکلے چار جوئے ایک چھوٹی پیاز چھیل کر...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    امیدِ بہار : ایک کھیل از : محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    امیدِ بہار : ایک کھیل از : محمد خلیل الرحمٰن

    امیدِ بہار از محمد خلیل الرحمٰن پہلا منظر: پردہ اٹھتا ہے تو ایک اوسط درجے کے گھر کے دیوان خانے کا منظر ہے جہاں ایک جانب کھانے کی میز رکھی ہے جس کے گرد چار کرسیاں موجود ہیں۔ دوسری جانب ایک چھوٹے تخت پر جائے نماز بچھی ہے تخت کا رُخ مغرب کی سمت ہے۔ کرسیوں پر حاضرین کی جانب رخ کیے اختر کی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

    عباس اعوان بھائی افتتاح 21 دسمبر 2018 کو کیا تھا۔ نئی خبر نہیں ہے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اسے چھوڑ نے سے وفا ہار جاتی ۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

    عمر کا تلفظ درست نہیں باندھا آپ نے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: تِرے فراق میں بڑھتا ہوا ملال ختم

    بھائی اردو محفل میں معذرت قبول نہیں کی جاتی بلکہ آپ سے امید کی جاتی ہے کہ اس خوبصورت غزل کو تصحیح کے بعد بہتر صورت میں بھی پیش فرمائیے اور داد سمیٹیے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: اب جو ممکن ہی نہیں وصل کا امکاں جاناں

    خوبصورت۔خوبصورت! بہت سی داد قبول فرمائیے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    پاکستان اور افغانستان جیسے قبائلی معاشرے ہوں گے تو عوام اپنے ہاتھوں میں لیں گے وگرنہ مہذب معاشروں میں نہ حکومت مذہبی معاملات میں مداخلت کرتی ہے اور نہ ہی عوام کو اجازت دیتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کے گلے کاٹتے پھریں۔ اپنے مخالفین کو آگ کی بھٹیوں میں جھونکتے پھریں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ درست فرماتے ہیں۔ امام صاحب رحمۃاللہ علیہ کو مامون کے دور میں گرفتا کیا گیا اور معتصم باللہ کے دور میں ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ لیکن خلقِ قرآن کو مامون الرشید کے دور میں ہی حکومتی پزیرائی ملی اور رعایا اور علماء سے اس عقیدے کو منوایا جانے لگا۔ ہمارا پوائینٹ عین یہی تھا۔ اب خلافت راشدہ کا دور...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

    پی ٹی آئی کے اراکین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے لیڈران کے لیے سزا تجویز کریں!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک سوال

    زیادہ کو صرف فعولن ہی باندھا جاسکتا ہے لب خموش مرا بات سے زیادہ ہے ترا فراق ملاقات سے زیادہ ہے (طارق ہاشمی) سبھی میں ہوتا ہے، مجھ میں ذرا زیادہ ہے مرے وجود میں میں کم خدا زیادہ ہے ( انجم سلیمی) مرے لیے ترا ہونا اہم زیادہ ہے یہ باقی ذکر وجود و عدم زیادہ ہے (احمد عطا) وہ زلف میرے بازو پہ بکھری...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: تِرے فراق میں بڑھتا ہوا ملال ختم

    اچھی خوبصورت غزل ہوتی سوائے اس کے کہ ختم کا تلفظ غلط باندھا ہے۔ اسے تبدیل کردیجیے مثلا عبث ۔ مندرجہ ذیل شعر میں ختم کا درست تلفظ دیکھیے۔ کبھی نہ ختم کیا میں نے روشنی کا سفر اگر چراغ بجھا، دل جلا لیا میں نے "بے کار گئیں" کی جگہ "عبث ٹھہریں" کردیجیے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست

    'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست شکیل قرار | ویب ڈیسک24 فروری 2020 0 ویڈیو کلپ میں کوکین اور حور جیسے شرمناک الفاظ کا استعمال کرکے نوجوانوں کو بھڑکایا گیا، درخواست میں موقف — فائل فوٹو / ڈان نیوز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن...
Top