نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    ہار اور جیت تو عارضی ہیں۔ بات فاشسٹ نظریات کے باطل ہونے کی ہورہی ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مائرز برگز شخصی امتحان

    عارف کریم بھائی کو پتہ ہوگا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مائرز برگز شخصی امتحان

    اس بار ہمارے گروپ میں آئیے! آ عندلیب مل کے کریں وغیرہ وغیرہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    حیرت ہے کہ آپ کے اس حقیقت پسندانہ تبصرے پر محفل کے قلندر نے زبردست کا ٹیگ دیا ہے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فقیر محمد خاں گویاؔ : سرسری نظر

    ان کی مکمل غزلیں بھی آپ کی پسندیدہ شاعری میں پیش فرمائیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فقیر محمد خاں گویاؔ : سرسری نظر

    فکر نہ کیجے بافقیہ بھائی! یہاں بھی آپ کو وہی پذیرائی ملے گی۔ ان شاء اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مائرز برگز شخصی امتحان

    Campaigners گروپ کے محفلین، جلدی جلدی آئیے، جلدی جلدی پائیے۔ فی الحال تو اپنی پیشنگوئی کے مصداق ہم اکیلے ہی کھڑے ہیں!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    ہٹلر بھی بہت پاپولر تھا۔ آج شکاری کتے اس کے ایک ایک کھلاڑی کی بو سونگھتے پھرتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    درباری؟ ایک ایسے ہی درباری کی دردناک کہانی منصور آفاق کی زبانی سنئے! ہاؤس نمبر 15، منسٹر کالونی، اسلام آباد ہم اپنے آپ میں اتنی ہمت نہیں پاتے کہ اس کالم کو کاپی پیسٹ کرسکیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم

    اس معاملے میں بھی یو ٹرن مبارک!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عآپ کی کامیابی میں وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟

    واہ۔ قوم کی قسمت بدلنے کے لیے ایک اخلاقیات سے عاری فاشسٹ ہی بچا ہے!!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    جی ہاں بالکل!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نعیم صدیقی نعت: معجزه تیرا کہ سدرہ سے بھی گزرا آدمی ٭ نعیم صدیقیؒ

    سبحان اللہ پڑھیے نبی کے نام پر صلے علیٰ، صلے علٰی
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی

    حکومت وقت کے جھوٹ ایک بار پھر ایکسپوز ہوگئے۔ سابق اٹارنی جنرل نے واشگاف الفاظ میں کہہ دیا کہ نہ تو یہ موقف خالصتاً ان کا اپنا تھا اور نہ ہی حکومتی دعوؤں کے برعکس ان سے استعفیٰ مانگا گیا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    خود اپنے پارٹی مینی فیسٹو سے غداری کا یہ عالم ہے کہ نعیم الحق کے انتقال کے بعد اب شاید ہی کوئی تحریکی ساتھی ساتھ ہو۔ ایک بیچارہ اسد عمر سائڈ لائن ہوکر کیا بھاڑ جھونک لے گا۔ اکبر ایس بابر، جسٹس وجیہہ الدین، حامد خان، جاوید ہاشمی سب باہر اور لوٹے سارے اردگرد ہیں۔ اس بھان متی کے کنبے کے کیا کہنے ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    وقت آنے پر وہ بھی پلک جھپکتے ہوجائے گا۔ ابھی تو "القاعدہ کو پاکستان کی فوج نے بناکر ٹریننگ دی" اور "ایران میں دہشت گردی میں پاکستان کا ہاتھ ہے" جیسے غدار بیانات سے صرفِ نظر کیا ہوا ہے۔ کرشن کے کیسز میں تمام عدالتوں سے اسٹے آرڈر دلوایا ہوا ہے۔ وقت آنے پر جنرل صاحب نے تو جونیجو میں بھی کرپشن نکال...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    اب دفاع کرنے کے لیے یہ دلیل نکالی ہے یاروں نے ورنہ جب آئے گا عمران گارہے تھے۔ جب اس نے آکر مرغی، انڈے، کٹے جیسے شیخ چلی کے نظریات پیش کیے تب احساس ہوا کہ یہ کیا ہوگیا۔ اب یہ کہ عمران یکایک تو تبدیلی نہیں لاسکتا۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    پوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    اب تک تو یہ ہوتا تھا کہ سیاستدان فوج سے وعدے کرکے حکومت حاصل کرتے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ حکومت ملتے ہی پر رزے نکالتے۔ فوج اس صورتحال سے تنگ آگئی اور اس مرتبہ انہوں نے نظام سقہ کو آزمایا۔ ایک پلے بوائے کو کٹھ پتلی بنایا گیا اور اسے کرپشن کا راگ دیا گیا۔ آج ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود وہ کچھ نہ...
Top