نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    یہ بھی پڑھیے! سی پی جے کا حکومت سے ڈان، جنگ میڈیا گروپ کے سرکاری اشتہارات جاری کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل۔ توصیف زیدی

    سید توصیف حیدر زیدی بھائی کسی بھی پوسٹ کو بلاوجہ حذف کرنا اردو محفل کی پالیسی نہیں۔ آپ کی اس پوسٹ پر سولہ سترہ تبصرے ہوچکے ہیں اور ہم اور آپ سمیت بہت سے محفلین نے ان پوسٹوں سے اور ان پر اساتذہ کے تبصروں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے ہلکے۔۔

    لیجیے دونوں مراسلوں میں ایک ایک لنک مزید لگادیا ہے تاکہ اس ایک بار پھر اس خوبصورت گیت کو زبیدہ خانم اور بنجمن سسٹرز کی خوبصورت آوازوں میں سن سکیں۔ نبیل بھائی اس قدر خوبصورت شراکت پر شکریہ قبول فرمائیے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں----برائے اصلاح

    دونوں مصرعوں کی ضمیر مختلف ہے۔ پہلا مصرع ضمیر حاضر جبکہ دوسرا ضمیر متکلم میں ہے! یوں کردیں تو بہتر ہوجائے مرے بن نہ ارشد سجے گی یہ محفل دلوں پر جو چھایا ہے میں وہ سخن ہوں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں----برائے اصلاح

    اس شعر میں ایک مرتبہ پھر شتر گربہ در آیا ہے!!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ کریم آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مہنگائی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

    یہ ان کے یوٹرن کا کمال معلوم ہوتا ہے۔ یہی یوٹیلیٹی اسٹورز ہیں جنہیں بند کرنے اور پندرہ ہزار ملازمین کی کےنوکری تیل کرنے کے درپے تھے۔ پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر سخت ترین احتجاج کیا گیا تو حضور نے یوٹرن لیا۔ آج انہی یوٹیلیٹی اسٹورز کی تعریف کررہے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

    پانچ ہزاری منصب پر فائز ہونے پر بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے لاریب اخلاص بٹیا!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    جہانگیر ترین خود اپنی زبانِ مبارک سے اس بات کا اقرار کر کے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں چینی کی پیداوار کا اٹھارہ فیصد صرف ان کی ملیں پیدا کررہی ہیں۔ اب یوتھیے کتنا پروپیگنڈا کریں کہ سب سے بڑے پیدواری کارخانہ نواز شریف اور زرداری کے ہیں۔ ثبوت کے طور پر دیکھیے ندیم ملک لائیو میں ترین صاحب کا انٹرویو۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    ہٹلرِ اعظم کا اقبال بلند ہو۔ ان کے سامنے کیا گوگل کیا یو ٹیوب کیا میڈیا کیا عدالت سب کو سرِ تسلیم خم کرنا ہی پڑے گا۔ پھر اردو محفل کی کیا مجال! ان کا تو بس چلے تو چند ہزار مخالفوں کو پھانسی پر لٹکا دیں جس کا اظہار وہ خود کر چکے ہیں!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    حکومت مخالف تبصروں پر مکمل پابندی ہو، نیز حکومت کے ہر کام اور ہر فیصلے کو سراہا جائے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    آپ کی نکتہ چینی اس نکتے کی بناء پر ہے جو محمد امین صدیق بھائی نے اٹھایا ہے یا اس کا تعلق حکومتی پالیسی سے ہے جس میں وہ سوشل میڈیا کی آزادی پر قدغن لگایا چاہتے ہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فروری کے 29 دن کیوں ہوتے ہیں؟

    فروری کے 29 دن کیوں ہوتے ہیں؟ فروری 29, 2016 اس نظام کے تحت، 16 ویں صدی میں پاپ گریگوری نے کلینڈر میں تبدیلی کرکے ہمارے ’گریگوری کلینڈر‘ کو شمسی سال کے ساتھ ہم آہنگ بنانے کی کوشش کی تھی اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جنھیں سال کے 365 دن کم لگتے ہیں۔۔ تو، آپ کے لیے آج کا دن بہت خاص ہو سکتا ہے۔...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    موجودہ حکومت کا گھناؤنا ایجنڈا ہر مخالفانہ آواز کو کچل دینا ہے، چاہے وہ فری پریس کی غیر جانبدارانہ رائے ہو، کسی جج کا منصفانہ فیصلہ ہو یا عوام کے کسی بھی نمائندے کی آزادانہ رائے ہو!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    تحریک انصاف نے سب سے پہلے اپنی میڈیا ٹیم بنائی جن کا کام مخالفوں کو گالیاں دینا ہے۔ باقی یوتھیوں کا کام اس مٹیریل کو استعمال کرنا ہوتا ہے بس!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    سر ان کی میڈیا ٹیم نے ہر مخالف کے خلاف میمز، کارٹون مخالفانہ مٹیریل تیار کیا ہوا ہوتا ہے۔ جہاں کسی جج نے ان کے خلاف فیصلہ دے دیا، ہر پارٹی ورکر کو اس کے خلاف تیار کیا ہوا مٹیریل فوری فوری دستیاب ہوتا ہے۔ انہوں نے تو بس اسے استعمال کرنا ہے۔ ادھر ڈان بے شک پاکستان کا قدیم ترین، سنجیدہ ترین اور...
Top