نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    وزیراعظم نے فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’ ہماری اولین ترجیح پاکستانیت کو اجاگر کرنا اور ہمارے معاشرے کی ثقافت اور اقدار کا تحفظ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے

    ہم چشمِ تصور سے نقیبی بھائی کو امین بھائی کے آڈیو سسٹم پر اپنی غزل پیش کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ نقیبی بھائی کی سریلی آواز کوکن ہل پارک کی کھلی فضاؤں میں گونج رہی ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بات کو یوں کہیں تو شاید زیادہ حقیقت حال سے مطابقت رکھتی ہوئی ہو؛ تمام انسان (عورت اور مرد) آپس میں برابر ہیں مگر اکثر اوقات مرد عورتوں کی بہ نسبت زیادہ برابر ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی ڈان اخبار07 مارچ 2020 0 Translate وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ — فائل فوٹو:ڈان نیوز کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر ملک میں حالیہ گندم بحران کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط زراعتی پالیسیوں کی وجہ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے

    نقیبی بھائی مزید غزلیں عنایت فرمائیں! آپ نے تو آتشِ شوق کو بھڑکا دیا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تبدیلی ضروری ہو چکی، تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں، شاہد خاقان عباسی

    یہ ہے نیازی دور کی حقیقت۔ کہتے تھے عمران کم از کم کرپٹ نہیں، اب اس کا جواب کسی کے پاس نہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    "دکھتی" کوئی لفظ نہیں ہے، اسے تبدل کیجیے۔ "کو" کی جگہ "ہی" کردیجیے۔ "ہے" کو "ہی" کردیجیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عام آدمی پر بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

    پچھلے اٹھارہ ماہ کے حکومتی اقدامات کے ذریعے صرف اور صرف عام آدمی پر بوجھ ڈالا گیا ہے اور آئیندہ بھی یہی ہوگا۔ نیازی صاحب اپنی لفاظی سے کسے بیوقوف بنارہے ہیں!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    2020ء لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانے کا سال ہوگا، وزیراعظم

    اچھے کو اچھا اور برے کو برا کہنے والے زرداری اور نواز حکومت کے بھی برے اقدامات کے بھی خلاف ہی تھے۔ زرداری اور نواز شریف کا غلط کام کرنا نیازی صاحب کے غلط کاموں کو اچھائی کا سرٹیفکیٹ نہیں دلواسکتا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ابھی ابھی خلیل الرحمٰن قمر کو اسی قضیے کے تناظر میں منصور علی خان کے پروگرام میں دیکھا تو اندازہ ہوا کہ وہ ایک مریض ذہنیت کا انسان ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    72 سال یعنی قائد اعظم سمیت یہاں کوئی بھی مخلص سربراہ نہیں آیا۔ اب ایک یوٹرن سیلیکٹڈ آیا ہے جو یوں تو اخلاقی،تہذیبی، علمی ہر لحاظ سے دیوالیہ پن کا شکار ہے۔ اب وہی اس بدنصیب قوم کی حالت بدلنے کا دعویدار ہے!!! اللہ کی شان ہے!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    ارے بھائی ہم تو محمد وارث صاحب کی لفاظی پر عش عش کررہے ہیں۔ کس قیامت کا نقشہ کھینچا ہے۔ ھائے ھائے!!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    آدھی پونی!!! اففففف مفتی صاحب یہ تو بڑی قابلِ اعتراض بات ہوئی۔ توبہ توبہ۔ ہمیں اس کی توقع نہیں تھی، بولے تو!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    راشد اشرف بھائی جاسوسی دنیا میں بہزاد لکھنوی کے قلم سے "حکیم بڈھن کے کارنامے" شائع ہوتے رہے ہیں۔ کیا کسی صاحب کے پاس موجود ہیں؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    2020ء لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانے کا سال ہوگا، وزیراعظم

    جھوٹ اس رفتار سے بولو کہ وہ سچ معلوم ہونے لگے، تب مناسب وقت دیکھ کر اطمینان کے ساتھ یوٹرن لے لو۔ یوتھیوں کے لیڈر بن سکتے ہو!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    اردو میں پڑھیے سی پی جے کا حکومت سے ڈان، جنگ میڈیا گروپ کے سرکاری اشتہارات جاری کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Top