نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم

    صاحب بہادر کنٹینر سے اتر آئیں اور اپنے بدن پر چٹکی لے کر اپنے آپ کو یقین دلائیں کہ وہی وزیراعظم ہیں تو بہتر ہوگا!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    جس طرح عمران نیازی نے اپنے وزیر قانون کے ساتھ مل کر عدلیہ کے معزز ججوں کے خلاف پلاننگ کی و راز اب طشت از بام ہوچکا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    یقیناً آپ کا مطلب ہے “گندہ”۔ لیکن ہم نے یہ مچھلیاں تالاب سے نہیں پکڑیں، سمندری مچھلیاں تھیں بیچای، نہایت شریف النفس، معصوم اور بھولی بھالی۔ یہ کیونکر گندگی کا باعث بن سکتی ہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    واقعی! اپوزیشن کو نیب کے ذریعے قابو کرلیا، پریس کو اشتہارات کے ذریعے قابو کرلیا۔ عدالت قابو ہی نہیں آرہی ہے کیا کریں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    اپنی مرضٰی کی اپوائینٹمنٹ کرکے بھی یہ رونا مچایا ہوا ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    رپورٹ کہاں گئی؟ بیس فیصد شوگر ملوں کے مالک ترین صاحب کو کلیر کردیا گیا!!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    پہلے اپنے مخالف جرنلسٹوں کو چینلوں سے نکلوایا گیا۔ بعد میں دوسرے جرنلسٹوں نے مخالفت میں بولنا شروع کیا تو ان کی حالت خراب ہوگئی۔ اب اشتہارات کو ذریعہ بنایا جارہا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    ضمانتیں اس لیے ہورہی ہیں کہ حکومت نے نیب کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے مخالفین پر جھوٹے الزامات لگائے اور مقدمہ بنائے بغیر، تحقیقات کیے بغیر محض الزام کی بناء پر سال سال بھر کے لیے جیلوں میں قید تنہائی کاٹنے پر مجبور کردیا۔ سال بھر گزرنے کے باوجود مقدمہ قائم نہ ہوسکا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے بات دل میں چھپانی نہ آئی --برائے اصلاح

    اس آخری "ہے" نے کام خراب کردیا ورنہ ہم سوچ رہے تھے کہ ماشاء اللہ خوب روانی آئی تھی ان اشعار میں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے بات دل میں چھپانی نہ آئی --برائے اصلاح

    غموں کی کہانی میں لکھنے جو بیٹھا ہوئی ہر محبت جو ناکام اپنی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!! اس رنگے ہاتھوں پکڑے جانے سے کئی سال قبل ہی ہم اعترافِ جرم کر چکے تھے!!! فقط ایک مچھلی محمد خلیل الرحمٰن سمندر میں پکنک منانے گئے تھے کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے مگر ہاتھ آئی ، فقط ایک مچھلی سمندر کی پیاری، بہت نیک مچھلی سمندر نے ہم کو عطاکی جو مچھلی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    ایک فاشسٹ حکومت جس نے مخالفت میں اٹھنے والی ہر آواز کو دبایا۔ اس نے مخالف پارٹی کے رہنماؤں کو پکڑ کر بلاجواز جیل میں ڈالا، جس نے پریس کی آزادی کا مکمل طور پر گلا گھونٹ دیا۔ جس نے اپنی مخالفت میں آنے والے عدالتی فیصلوں پر ججوں کو نشانہ بنایا۔ اس فاشسٹ حکومت کا تبدیلی کا نعرہ بھی اس کے یو ٹرنوں کی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    مشتری ہوشیار باش مچھلی کے تمام خریداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں 1۔ اگر آپ خلیل نامی کسی شخص سے واقف ہیں تو مچھلی ہرگز نہ خریدیں 2۔ اگر تلی ہوئی مچھلی کے علاوہ کسی اور انداز سے تیار کی ہوئی مچھلی کھالیتے ہیں تو اگلے کچھ ماہ تک مچھلی کھانے سے گریز فرمائیں 3۔ اگر...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    کلجگ ہے صاحب!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    اچھا جی! ہمارے سر پر تو گملا آکر لگا اور آپ کہتے ہیں پھول مارا تھا۔ یہ بھی خوب رہی! اس پر ہماری یہ نظم بھی سنیے سورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو طشتِ افق سے لے کر لالے کے پھول مارے گملے سمیت سارے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    اب اگر ہم نے دوسو ملی میٹر کی جگہ بالشت بھر، دوگرام کی جگہ چٹکی بھر، پانچ پانچ سینٹی میٹر کی بجائے تین چار ٹک لکھ دیتے تو آپ کاہے کو شیف ذاکر اور زبیدہ آپا کے مزے دار پکوان چھوڑ کر ہماری بالشت بھر کی مچھلی پر نظرِ کرم فرماتے؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    اجی حضرات نہیں بلکہ صرف ہم حضرت!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    صاحب! مچھلیاں اکثر ہمارے ساتھ مذاق فرما جاتی ہیں۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    اس پر تو ایک شعر یاد آگیا؛ زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم چہ خوش بودی اگر بودی زبانِ خوش دہانِ من
Top