آپ کو کس نے اس مشکل میں ڈالا ہے؟ نام بتائیے ۔ ابھی خبر لیتے ہیں!!:boxing::boxing:
اور بھیا معلوم نہیں کہاں ہیں۔ اپنے بیس ہزار مراسلات اپنی مدد آپ کے تحت ہی مکمل کرنا ہوں گے آپ کو!!:lol::lol:
بھئی واہ! بہت اچھے!! کریپ کے پھولوں کا گلدستہ ہم نے پانچویں جماعت میں اپنی ٹیچر کی رہنمائی میں بنانا سیکھا تھا۔ مزے کا کام ہے۔ اللہ ہاتھوں میں اور ہنر دے، آمین