نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرے ہوئے خوبصورت پل زندگی کی حسین یادیں بن جاتے ہیں ۔ ۔ ہم نے آپ کی لڑی پڑھی تھی۔ آنسو روکنا محال تھا ۔ پر آپ کا حوصلہ اور شریک حیات سے ہمدردی اور محبت اتنی مثالی تھی کہ دل سے آپ دونوں کے لیے دعائیں نکلیں۔ اللہ محترمہ کو جنت کے باغوں میں جگہ عطا فرمائیں اور آپ کو ڈھیروں ڈھیر صبر ۔ ۔ آمین
  2. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمنے والی سردی میں ایک شادی میں شرکت وہ بھی اوپن ائیر ۔ ۔ قلفی جم گئی ہماری تو ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میکے کی یادیں کبھی دل سے نہیں جا سکتیں۔ ۔ اگرچہ واپس جانے کا دل بھی نہیں کرتا۔ ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    استاد محترم الف عین آپ سے ایک نظر ثانی کی استدعا ہے ۔ ۔ سپاس گزار رہوں گی ۔ ۔ ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے کہ اب بہروپ بھرنا آ گیا ہے اجڑنے میں ہوئے ہم اتنے ماہر بکھر کر پھر سنورنا آ گیا ہے نہیں کٹتے تھے اپنے دن، مگر اب سحر کو شام کرنا آگیا ہے نہیں اب گرمیِ جذبات ہم میں کہ دریا کو اترنا آگیا...
  5. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہاہاہا ۔ ۔ زبردست ۔ ۔ دعا/بددعا ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. صابرہ امین

    سولہ دسمبر پاکستان کے لیے قیامت کے دن سے کم نہیں رہا ۔ ۔:cry::cry::cry:

    سولہ دسمبر پاکستان کے لیے قیامت کے دن سے کم نہیں رہا ۔ ۔:cry::cry::cry:
  7. صابرہ امین

    میں ایسا پُھول ہوں جس کو چمن سے خوف آتا ہے غزل نمبر 101 شاعر امین شارؔق

    نہ جانے کیسے کیسے شعر کہہ دیتا ہوں میں شارؔق نہ جانے کیوں مجھے اپنے سخن سے خوف آتا ہے ڈریں مت ۔ آپ اچھے شعر کہتے ہیں ۔ مشق جاری رکھئیے۔ :giggle:
  8. صابرہ امین

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    آپ بے شک بہت اچھا لکھتے ہیں۔ اس طرح لکھنا بعض لوگوں کا بس خواب ہی ہو سکتا ہے کہ حساس ہونا اور اپنے احساسات کو قلمبند کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔ ۔ سلامت رہیں 🏅🏅🏅
  9. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    نہیں نہیں ایسی بات نہیں ۔ ۔ :giggle:
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوق ِسلیم ہونا بھی ایک نعمت سے کم نہیں۔
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی نہیں دیکھا۔ بس سنا ہے۔
  12. صابرہ امین

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    اوہ، تو یہ کردار واقعی ایک حقیقت تھا!! آپ نے ٹھیک ہی کہا کہ لوگوں کا ظاہر ہمیں دھوکا دے جاتا ہے۔ حساس ہونا سچ میں بہت تکلیف دہ بن جاتا ہے۔ آپ کی وضاحت کا بے حد شکریہ ۔ ۔ منظر نگاری اور الفاظ کے چناؤ اور استعمال میں آپ نے ہمیشہ کی طرح متاثر کیا۔ اللہ آپ کے قلم کو مزید طاقت عطا فرمائے۔ آمین
  13. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پیاری دوست نور وجدان ۔ ۔ کہاں ہیں آپ ۔ ۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین
  14. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    محترم ظہیراحمدظہیر محفل پر دکھائی نہیں دے رہے۔ یقیناً کسی نیک کام میں مصروف ہوں گے۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین
  15. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماہی احمد امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی ۔ ۔ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین
  16. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    عبدالقدیر 786 بھائی کہاں ہیں آپ؟ اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین
  17. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    میری پیا ری آپا ۔ ۔ سدا خوش رہیں۔ آمین 🌷 🌷 🌷 🌷
  18. صابرہ امین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    جزاک اللہ، سیما آپا ۔ ۔ 🌹🌹🌹🌹🌹
  19. صابرہ امین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    آمین ثم آمین ۔ ۔ یا رب العالمین ۔
  20. صابرہ امین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    بہت خوبصورت تلاوت ۔ ۔🌹🌹🌷🌷🌹🌹🌷🌷
Top