نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    بھئی ماسی نے بات شروع کی تو دھیان ادھر ادھر ہو گیا۔ اور مراسلہ ادھورا ہی پبلش ہو گیا۔ مکمل پڑھ لیجیے۔
  2. صابرہ امین

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    :stop: :stop: :stop: ریٹنگ چیک کریں اور بس کریں ۔ ۔ مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    ستارے کہاں ہیں ڈاکٹر ۔ ۔ ڈاکٹر ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر
  4. صابرہ امین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    واہ واہ آپ کے اندر تو ایک استاد چھپا بیٹھا ہے۔ بس عروض وروض سیکھ لیجیے۔ ہمارے اکثر اشعار ہماری ترجمانی نہیں کرتے بلکہ کوئی بھی واقعہ دل کو چھو لے تو سوچ سوچ کر لکھ لیتے ہیں کہ کسی پر کیا بیتی۔ یا خدانخواستہ ہم پر گزرتی تو کیا ہوتا ۔ ۔ اور کبھی قوافی کا اعلان کرنا بھی مجبوری ہو جاتا ہے۔ آپ کی...
  5. صابرہ امین

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    حسب توقع آپ نے ہماری لوز بال پر چھکا لگا دیا۔ آپ کے سوال سے ہی آپ کی غرض و غایت کا اندازہ ہو گیا تھا۔ داستان امیر حمزہ کا احوال اچھا لگا اگرچہ صرف نمک منڈی کا پوچھا تھا۔ :biggrin: اب جب اتنا سب کچھ پڑھ لیا تو یہ بھی بتائیے کہ آپ نے پلاؤ کے ساتھ نان کیسے کھایا؟ ہم تو اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ...
  6. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    جی ابھی خبر لیتے ہیں ۔
  7. صابرہ امین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    شکریہ استاد محترم الف عین ، جی ملاحظہ کیجیے ۔ ۔ نہیں اب گرمیِ جذبات ہم میں کہ دریا کو اترنا آگیا ہے جی سمجھ آ گیا کہ گِرنا اور بھَرنا ہم قافیہ نہیں۔ اس شعر کو رد کر دیتی ہوں۔ یہ سب ملٹی ٹاسکنک کا شاخسانہ ہے۔معذرت چاہتی ہوں ۔ آئندہ محتاط رہوں گی۔ ان شا اللہ
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صورت یہ ہے کہ تمام نوٹیفیکیشنز دیکھنے ہیں اور وقت بہت ہی کم۔ اچانک غائب ہونا پڑے گا ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    گاجریں کھانے سے آنکھیں روشن ہوتی ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔
  10. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری دنیا چھوڑ کر آپ سے چہلیں۔ اگر ایسا ہے تو بہت برا وقت آن چکا ہم پر ۔:LOL:
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہو گی اس وقت۔ کراچی والے اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ کبھی کبھی جملہ بنانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔☝️☝️☝️
  13. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول سے تو کام نہیں لے رہے آپ ۔ ۔ آپ کی بات ہنسی میں ٹال دینی چاہیے۔
  14. صابرہ امین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے کہ اب بہروپ بھرنا آ گیا ہے اجڑنے میں ہوئے ہم اتنے ماہر بکھر کر پھر سنورنا آ گیا...
  15. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بہت شکریہ بھیا ۔ ۔ آپ سب کی دعاؤں اور مدد سے ہی یہ ممکن ہو سکا۔ جزاک اللہ
  16. صابرہ امین

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    جی صرف معلومات ہی ہیں۔ یوٹیوب کے وی لاگز کی وجہ سے۔ نمک منڈی جانے کا شوق ہے کہ سنا ہے کڑاہی اور تکہ بہت لذیذ ہوتا ہے ۔ بس وہاں جانے کا پتہ نہیں کیوں اتفاق نہیں ہوا۔ آپ بتائیے کہ آپ کا تجربہ ہے؟ کیا چرسی تکہ کھایا ہے آپ نے؟
  17. صابرہ امین

    بچپن کی حماقتیں

    ویسے یہ سب کسی اور شکل میں جاری نہیں ہے کیا!!:biggrin::biggrin: بہت عمدہ کاوش۔ ۔ بڑے شگفتہ انداز میں ۔ ۔ :applause: :applause:
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوت بازو پر بھی انحصار کرنا ہو گا۔ اللہ اس کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے۔
  19. صابرہ امین

    جی آجکل افسانے کو سمجھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ بات بہت الگ لگی اس لیے لکھ دی۔ اصلاحِ نثر یا...

    جی آجکل افسانے کو سمجھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ بات بہت الگ لگی اس لیے لکھ دی۔ اصلاحِ نثر یا افسانہ کے نام سے بھی کچھ زمرہ ہونا چاہئے ۔ ۔
  20. صابرہ امین

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    معلوم نہیں۔ ۔ کچھ یاد نہیں آ رہا ۔ ۔:unsure::unsure:
Top