نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے - اقبال اشہر

    غزل (اقبال اشہر) اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے نام کا نام ہے، رسوائی کی رسوائی ہے دل ہے اک اور دوعالم کا تمنائی ہے دوست کا دوست ہے، ہرجائی کا ہرجائی ہے ہجر کی رات ہے اور اُن کے تصوّر کا چراغ بزم کی بزم ہے، تنہائی کی تنہائی ہے کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو پھول مرجھائے ہیں،...
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے نام کا نام ہے، رسوائی کی رسوائی ہے دل ہے اک اور دوعالم کا تمنائی ہے دوست کا دوست ہے، ہرجائی کا ہرجائی ہے ہجر کی رات ہے اور اُن کے تصوّر کا چراغ بزم کی بزم ہے، تنہائی کی تنہائی ہے کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو پھول مرجھائے ہیں، زخموں پہ بہار آئی ہے...
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے نام کا نام ہے، رسوائی کی رسوائی ہے دل ہے اک اور دوعالم کا تمنائی ہے دوست کا دوست ہے، ہرجائی کا ہرجائی ہے ہجر کی رات ہے اور اُن کے تصوّر کا چراغ بزم کی بزم ہے، تنہائی کی تنہائی ہے کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو پھول مرجھائے ہیں، زخموں پہ بہار آئی ہے...
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لبوں کو تشبیہ دوں کلی سے، بدن کو کھلتا گلاب لکھوں میں خوشبوؤں کی زباں سمجھ لوں تو اس کے خط کا جواب لکھوں (اقبال اشہر)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کو فرصت نہیں کہ سوچے، خموشیوں کا جہان کیا ہے یہاں کسی سے نہ پوچھ لینا کہ آنسوؤں کی زبان کیا ہے (اقبال اشہر)
  6. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    بہت خوب تبصرہ کیا ہے قیصرانی بھائی آپ نے۔۔ اسی تناظر میں کچھ اشعار یہاں شیئر کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ یہ جگنوؤں کی قیادت میں چلنے والے لوگ تھے کل چراغ کی مانند جلنے والے لوگ ہمیں بھی وقت نے پتھر صفت بنا ڈالا ہمیں تھے موم کی صورت پگھلنے والے لوگ ہمیں نے اپنے چراغوں کو پائمال کیا ہمیں ہیں اب کفِ...
  7. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    وہ کوئی واسطہ رکھے نہ رکھے مجھ سے مگر میری طرف سے کبھی بےخبر نہیں رہتا
  8. کاشفی

    وزیرستان آپریشن: اچھے، برے طالبان میں کوئی تفریق نہیں'

    طالبان اور طالبان کے ہمدردوں کو صفحہء ہستی سے مٹا دینا چاہیئے۔۔۔اس میں پاکستان کی بھلائی ہے۔۔
  9. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    :LOL: ٹیومر خان یعنی عمران کے ہمدرد بےچین نہیں ہوں۔۔عمران کے ہمدردان نے عمران کو ٹیومر قرار دے دیا ہے۔۔اس پر قائم رہیں سب۔۔
  10. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    جی اللہ کا کرم کام آتا ہے۔۔اور جب اللہ کا کرم ہوتا ہے تو اہلِ ایمان ، غیرایمان والوں کی تصاویر اوتار میں نہیں لگاتے۔
  11. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محفل میں جسے غور سے سب دیکھ رہے تھے دیکھا نہ میں نے اُسے تو اُس نے مجھے دیکھا (نواز دیوبندی)
  12. کاشفی

    وہاں کیسے کوئی دیا جلے، جہاں دور تک بھی ہوا نہ ہو - نواز دیوبندی

    غزل (نواز دیوبندی) وہاں کیسے کوئی دیا جلے، جہاں دور تک بھی ہوا نہ ہو اُنہیں حالِ دل نہ سنائیے، جنہیں دردِ دل کا پتا نہ ہو ہوں عجب طرح کی شکایتیں، ہوں عجب طرح کی عنایتیں تجھے مجھ سے شکوے ہزار ہوں، مجھے تجھ سے کوئی گلا نہ ہو کوئی ایسا شعر بھی دے خدا، جو تیری عطا ہو تیری عطا کبھی جیسا میں نے کہا...
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو بے قابو ہوں اُن پر وہ قابو بھیج دیتا ہے وطن کو کوئی خطرہ ہو تو ٹیپو بھیج دیتا ہے نہ گھبراؤ اندھیروں سے، اندھیری رات کا مالک مسافر حوصلہ رکھیں تو جگنو بھیج دیتا ہے (نواز دیوبندی)
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے پیمانے میں کچھ ہے اُس کے پیمانے میں کچھ دیکھ ساقی ہو نہ جائے تیرے میخانے میں کچھ (نواز دیوبندی)
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    راز پہنچے ہمارے غیروں تک مشورہ کر لیا تھا اپنوں سے (نواز دیوبندی)
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باپ اور بیٹا پہلے آئیں تو پھر پوتا آتا آنے کی ترتیب ہے لیکن جانے کی ترتیب نہیں (نواز دیوبندی)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن پر لُٹا چکا تھا میں دنیا کی دولتیں اُن وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ کر دیا (نواز دیوبندی)
  18. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    حق اللہ ۔۔ کبھی کبھی آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ کوئی نیکی ہی کام آتی ہے تب ہی اس طرح کی باتیں ہوجاتی ہیں۔
Top