نتائج تلاش

  1. کاشفی

    خون آنسو بن گیا آنکھوں میں بھر جانے کے بعد - عظم شاکری

    غزل (عظم شاکری) خون آنسو بن گیا آنکھوں میں بھر جانے کے بعد آپ آئے تو مگر طوفاں گزر جانے کے بعد زندگی کے نام پر ہم عمر بھر جیتے رہے زندگی کو ہم نے پایا بھی تو مر جانے کے بعد شام ہوتے ہی چراغوں سے تمہاری گفتگو ہم بہت مصروف ہوجاتے ہیں گھر جانے کے بعد چاند کا دُکھ بانٹنے نکلے ہیں اب اہلِ وفا...
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خون آنسو بن گیا آنکھوں میں بھر جانے کے بعد آپ آئے تو مگر طوفاں گزر جانے کے بعد زندگی کے نام پر ہم عمر بھر جیتے رہے زندگی کو ہم نے پایا بھی تو مر جانے کے بعد شام ہوتے ہی چراغوں سے تمہاری گفتگو ہم بہت مصروف ہوجاتے ہیں گھر جانے کے بعد چاند کا دُکھ بانٹنے نکلے ہیں اب اہلِ وفا روشنی کا سارا شیرازہ...
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری بکھری ہوئی زلفوں کو سجانے والا ہے کوئی ایسا میرے ناز اُٹھانے والا میری آنکھوں میں محبت کا عجب جادو ہے شام ڈھلتے ہیں چلا آئے گا جانے والا یوں تو چہرے ہیں بہت ساتھ نبھانے والے کوئی ملتا ہی نہیں دل میں بسانے والا (رخسار بلرامپوری)
  4. کاشفی

    راہبہ

    بہت خوبصورت انتخاب۔۔شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  5. کاشفی

    شام ِ رُخصت کہ ترستی ہی چلی جاتی ہے

    بہت خوبصورت غزل ہے۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔ چُومتا جاتا ہُوں مَیں پھولوں بھری ڈالی کو اور خوش بُو مجھے ڈَستی ہی چلی جاتی ہے
  6. کاشفی

    سنبھالنے سے طبیعت کہاں سنبھلتی ہے

    ایکسلینٹ۔۔بہت ہی خوب!
  7. کاشفی

    رُوپ مَتی

    بہت ہی عمدہ اور منفرد انتخاب۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  8. کاشفی

    چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را

    جزاک اللہ۔ مجھے معلوم تھا کہ آپ ترجمہ ضرور کریں گے۔۔ بہت شکریہ۔خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    عبد اللہ گبین کی مزید تصاویر شیئر کریں۔۔
  10. کاشفی

    نورِ سحر

    ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت نورِ سحر کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور دین و دنیا میں ہنستے مسکراتے ہوئے کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  11. کاشفی

    میری کائنات کے 4 رنگ

    ماشاء اللہ۔ بہت اچھے اور پیارے بچے ہیں۔ماشاء اللہ اللہ رب العزت ان چاروں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔اور دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  12. کاشفی

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی - اقبال اشہر

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بہت شکریہ عابی مکھنوی صاحب۔ بہت شکریہ عبدالحسیب صاحب۔ خوش رہیئے دونوں۔
  13. کاشفی

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی - اقبال اشہر

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ قیصرانی بھائی۔ خوش رہیئے۔
  14. کاشفی

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی - اقبال اشہر

    بیحد شکریہ۔۔خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔۔
  15. کاشفی

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی - اقبال اشہر

    بہت شکریہ محترم۔ خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔۔۔
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ بات الگ ہے کہ تم نہ بدلو، مگر زمانہ بدل رہا ہے گلاب پتھر پر کھل رہے ہیں، چراغ آندھی میں جل رہا ہے (اقبال اشہر - ہندوستان)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جسے اُجالے کی جستجو ہو، اُسے ٹھہرنا کہاں گوارا یہ وہ سفر ہے کہ جس کی منزل نہ یہ کنارا نہ وہ کنارا (اقبال اشہر - ہندوستان)
  18. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ وہ دُکھ ہے جو تعلق کو ہوا دیتا ہے فاصلہ قرب کا احساس بڑھا دیتا ہے (اقبال اشہر - ہندوستان)
  19. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پتھر کو موم کرنے کے اوصاف کے بغیر یہ شہر اک دشت ہے الطاف کے بغیر (اقبال اشہر - ہندوستان)
  20. کاشفی

    کسی نیزے پہ کوئی سر نہیں ہے - ملِک زادہ جاوید

    اللہ رب العزت اجر دے گا۔۔انشاء اللہ جیتے رہیئے ۔اللہ رب العزت صحت و تندرستی اور ہمت و برداشت اور اجر و ثواب عطا فرمائے۔۔آمین
Top