لو کر لو بات ارے لوگ تعریف میں پُل باندھ دیا کرتے ہیں ، محل بن جاتے ہیں ، نہریں نکل پڑتی ہیں اور یہ بھائی ہے ہمارا اِن موصوف سے دو جُملے مسکا نہیں لگتا ،،، کوئی حال نہیں احمد بھائی ،،، !!! :cautious: :p
رُلا دیا پیاری بہن :) ،،،، لیکن بہت سی باتوں کے ساتھ یہ بھی جانا کہ بہت بہادر ہے ہماری بہنا ، اللہ تمہیں دائمی خوشیاں نصیب کرے ،، آمین !! اللہ چھوٹے شہزادے کو راج کرنے والا بنائے ،،، تُمہاری گود ہمیشہ ہری رہے ، ثُم آمین !!
شروع میں میری حالت یوں تھی ، :praying::praying::praying: لیکن آخر تک پہنچ کر یوں تھی :whew::whew::whew:
Foul Creature :rollingonthefloor::rollingonthefloor: