آپی صفحات تو مل گئے ایک سوال ، جو مکالمات ہیں ان میں مثلاً
سٹیشن ماسٹر۔ جب انھوں نے دوسری شادی کر لی ،،،،
کے بجائے
سٹیشن ماسٹر: جب انھوں نے دوسری شادی کر لی ،،،،
لِکھ سکتے ہیں ؟؟
السلام علیکم ماؤ بلی !! ہم بھی ہیں :) ،،، مگر سکین صفحات کے واسطے جو لِنک تُم نے دیا وہاں یہ پیغام ملتا ہے :
The folder '/Public/Kashkool M. Ali Roudlvi' does not exist.
کیا کروں ؟؟
ہا ہا ہا ،،، اوئے تیرا پورا نام یوں ہے ،،،، بھائی کا گندا ساارا ، پارا سارا بیٹا جانی !! :):) ،،،،، دیکھ میں کِنا چالاک ہوں جِتھے ضرورت پڑی اپنی مرضی سے ایک نام چُک کے چسپاں کر دیا :p