نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    مبارکباد اردو محفل تو سدا آباد رہے ۔آمین

    ماشا اللہ :) میرے پیارے بھائی کو ڈھیروں مبارک باد اور ہزار ہا دعائیں !! اللہ سوہنے لالے کو زندگی کے تمام مراحل میں کامران کرے ،،، سدا مسکراتے رہو بے تحاشا خوشی ہوئی :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہاااااا ہائے ،، اب مُسکرانے کی گِنتی وی کرنی ہو گی ؟؟؟ :eek: عالی جاہ یہ سراسر ظُلم ہے ہم پر:cautious: ( مُجھے علی جاہ کا مونث اگر ہے تو نہیں معلوم :( )
Top