بائیک پر اس طرح سے کسی ایسی لمبی یا چوڑی چیز کو اٹھا کر بیٹھنا خطرے سے خالی نہیں۔ جس قدر بائیک کی رفتار بڑھے گی ہوا کے دباؤ سے اس چیز کو اٹھائے رکھنا بہت دشوار ہوتا جائے گا۔ اور اگر کم رفتار سے چلایا جائے، پہنچتے پہنچتے اس خاتون کے بازو تو شل ہو ہی جائیں گے۔
یہاں پر بائیک والے کو خاتون کا...