محترم اساتذہ!
رمضان المبارک کی کچھ مصروفیات کی وجہ سے اس کلام پر کچھ سوچنے کا موقع نہ ملا۔ اب کچھ سوچ و بچار کی ہے۔ دیکھیے اور اپنی رائے سے نوازیئے۔
یہ کون سا عالم ہے خدا، بوالعجبی کا
ہر لب پہ ترانہ ہے جہاں تیرہ شبی کا
جب سے ہے مجھے خبط ہوا حق طلبی کا
چرچا ہے زمانے میں مری بے ادبی کا
گم گشتۂ...