ژوب سے کراچی، پھر کراچی سے لاہور اور لاہور سے افغانستان کی سرحد تک ہر پاکستانی کا یہی سوال ہے۔ برائے کرم محترم شکیل احمد خان (تیئیس 🙂) صاحب، وضاحت فرمائیں۔
اچھی نظم ہے ماشاءاللہ۔
لیکن اس میں ابھی تک تشنگی باقی ہے۔ میرے خیال میں یہاں پر دو مصرعے اور جوڑ دیں جس میں آپ کا مضمون بیان ہو جائے۔ کیونکہ ابھی بھی "بھی" کھٹک رہا ہے اور ہر نئے پڑھنے والے کو تو مزید الجھن میں ڈالے گا۔