نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    باقی اشعار ماشاءاللّہ خوب ہیں۔ بس استاد صاحب کی اصلاح کو دیکھ لیں۔ لیکن اس شعر میں کچھ کمی سی محسوس ہو رہی ہے۔ دیکھیے، اگر استاد صاحب کی اجازت سے ایسے کر لیا جائے تو۔۔۔ "اشک ہیں اُس کے گال پہ ایسے"
  2. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    کیا دھوپ میں بھی چادر اوڑھی جاتی ہے؟ میرے خیال میں دھوپ کے ساتھ چھاؤں کی بات کی جائے یا پھر چادر اوڑھنے کی ہی بات کرنی ہے تو سردی کا ذکر بھی لایا جائے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تم خوب جانتی تھی کہ "ہاں" تو تین مرتبہ کرنی پڑتی ہے اور "نہ" ایک بھی ہو تو کام چل جائے گا۔ بڑی سیانی ہو بھئی تم تو۔۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے قیدی

    یہ محض ایلیٹ کلاس کے چونچلے ہیں۔ وہ ہمیشہ ایسی حرکات کرتے رہتے ہیں جو مڈل کلاس یا پھر غربت کے ماروں کی تکلیفوں اور حسرتوں کی ٹیس کو کم نہ ہونے دے۔ متحدہ عرب امارات میں کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ گاڑی کا ایک نمبر تینتیس ملین درہم کا فروخت ہوا۔ خود دیکھ لیجیے کہ بہت سے لوگ اپنی بنیادی ضروریات کے...
  5. محمد عبدالرؤوف

    میری ایک تازہ غزل

    چاند پر اور بھی بہت لوگ اتر چکے ہیں اس لیے اب وارث بھائی کسی اور سیارے کی تلاش میں ہیں۔ جیسے ہی وہاں اتریں گے تو پھر اسی زمین پر ہی کچھ نیا کہیں گے اب۔ 🙂
  6. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے قیدی

    یہ تو امریکہ کی کمائی ہوئی "نیک نامی" ہے جس کی وجہ سے ہر جگہ اس کا ذکر آ جاتا ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    شتر گربہ 😜 ہم کہنا ہے تو پھر "مٹی کے مادھو" کہیے، "مٹی کی مادھو" نہیں۔ 🙂
  8. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    What is a friend? A single soul dwelling in two bodies. Aristotle دوستی کی مثال یوں ہے، دوست! جیسے اک روح دو بدن میں ہو 😜
  9. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    دوست کے لیے تو لوگ اپنی جان بھی قربان کر دیتے ہیں پھر یہ بولتی قربان کرنا کون سی بڑی بات ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    وہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اگر تول تول کے نہ بولا تو بولتی ہی بند کرا دی جائے گی
  12. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اس لیے بہتر ہے کہ کوئی اور ہمارے بولے کو تولے، ہم خود ہی تول کے بولیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اس خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک عدد ترازو (یہ انصاف کے ترازو کی طرف اشارہ نہیں ہے میرا) خرید لینا چاہیے تاکہ ہر لفظ کو تول تول کر بولا جائے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    لیکن اب سنا ہے کہ باہر والوں کے بھی کَس بَل نکالے جا رہے ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کچھ لوگ ویسے بھی باہر جا کر بہت زیادہ بولنے لگتے ہیں۔ نہ کسی ویگو کا ڈر ہوتا ہے نہ کچھ 🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے قیدی

    دنیا/طاقتوروں کے دہرے معیار کا تو پوچھیے ہی مت۔۔۔ امریکہ بہادر کی ایک عمارت "گرائی" گئی تھی اور اس نے کئی ممالک کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ لیکن لوگوں کے سمندر میں ڈوبنے والے واقعے پر ان ممالک سے زیادہ ان کی طرف دوڑنے والوں کا قصور ہے۔ جب ایک قانونی طریقہ موجود ہے اسی سے جانا چاہیے۔ یورپ والوں کا...
  17. محمد عبدالرؤوف

    میری ایک تازہ غزل

    واہ واہ۔۔۔ ہر شعر ہی خوب ہے، ماشاء اللّٰہ
  18. محمد عبدالرؤوف

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂
  19. محمد عبدالرؤوف

    متبادلات!

    اگر انگریزی بولنے لگے تو یہ الجھن رہے گی کہ فلاں اردو لفظ کے لیے کون سا انگریزی لفظ موزوں رہے گا۔ 🙂
  20. محمد عبدالرؤوف

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته ، اولاً حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ، ثانیاً اب میرا ارادہ بھی یہی ہے کہ جب تک مقدور بھر زبان و بیان کی الجھنوں کا تدارک نہ کر لوں یہاں پر کچھ بھی پوسٹ نہ کروں گا۔ اس شعر کی کوئی بہتر صورت (جس سے مضمون کا واضح ابلاغ ہو پائے) سجھائی نہیں پڑ رہی ہے اس لیے اس کو...
Top