نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے

    میرے خیال میں پہلے مصرع میں "تھا" کی بجائے "ہے" بہتر رہے گا اور "اس کے سوا" میں "کے" کی جگہ پر "سے" آنا چاہیے۔ یا پھر دوسرے مصرع کو اس طرح کر لیں۔ "میری طلب سے بڑھ کر، اُس نے سدا دیا ہے"
  2. محمد عبدالرؤوف

    متبادلات!

    صابرہ امین اس لڑی میں جب بھی آئیں کم سے کم علی بھائی کے ایک لفظ کا اردو ترجمہ ضرور بتا کر جایا کریں۔ آخر کار آپ دونوں زبانوں پر عبور رکھتی ہیں۔ 🙂
  3. محمد عبدالرؤوف

    متبادلات!

    آپ لے کر تو آ گئیں۔ اب اس لفظ کا جادو بھی دیکھ لیتے ہیں۔ 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    متبادلات!

    میرے خیال میں کسی بھی زبان کے کسی لفظ کا کسی دوسری زبان کا کوئی ایک لفظ مکمل طور اظہار نہیں کر سکتا۔ مختلف مواقع کے لیے مختلف الفاظ کیے جا سکتے ہیں۔ آپ بطور تجربہ اردو کا کوئی لفظ لے کر دیکھیں کہ کیا انگریزی کا کوئی ایک لفظ اس کا مکمل ابلاغ کر پا رہا ہے؟ اس لیے تمام ممکنہ متبادلات کی کھوج کرنی...
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ایک رنگ برنگے محفلین کے محفل میں گیارہ سال

    بہت بہت مبارک جناب، اور شکریہ بھی کہ آپ نے اپنے خیال کی رنگینیوں سے محفل کو رنگین کیے رکھا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمت اور عزم کے پہاڑ تھے یہ لوگ۔ بس جو ٹھان لی اس پر ساری زندگی لگا دی۔ تبھی تو علامہ اقبال فرماتے ہیں۔ تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا اور جب ہم نے اپنے آبا کے طریق کو چھوڑا تو پھر۔۔۔۔۔ گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثُریّا سے زمیں...
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    امام صاحب نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی جلائی گئی شمعوں کو اکٹھا کر کر کے روشنی کا مینار کھڑا کر دیا۔ جس طرح امام صاحب نے دنیا کو منور کیا، اللّٰہ پاک ان کی قبر کو اسی طرح منور فرمائے۔ آمین
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمیوں کے خوب مزے لیے جا رہے ہیں 🙂 ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے سورج سوا نیزے پر آ گیا ہو
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات فرمائی ہے آپ نے۔ بہتر ہے ابھی سے دوستوں سے مشورہ کر لیا جائے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت خوش کر دی آپ نے میری۔ حالانکہ مجھے اپنے مطالعے کی کمی کھلتی رہتی ہے۔ یہاں پر میں جسے دیکھتا ہوں وہ مجھے خود سے بہتر دکھائی دیتا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صورتحال کچھ یوں ہے کہ میں پنجابی صرف پنجاب میں رہنے کی وجہ سے ہوں زبان کے اعتبار سے میں سرائیکی ہوں 🙂
  12. محمد عبدالرؤوف

    اُمید رنگ

    ہمارے ہاں بہت ساری بے شعوریوں کے علاوہ ٹریفک کا شعور بھی بالکل بھی نہیں ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری ہو آپ پر اللّٰہ پاک کی رحمتوں کی۔ یہ نام دراصل نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ و سلم کے صفاتی ناموں میں سے بھی ہے۔ یعنی کہ یہ نام انسان اور خالق دونوں کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اسی لیے کبھی کبھار میں صرف رؤف بھی استعمال کر جاتا ہوں۔ اور ہاں، اللّٰہ پاک کے لیے اس میں "ال" کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رؤف شاید اس مراسلے کو نہ دیکھ پایا ہو گا۔ جس کے لیے پہلے تو معذرت قبول کیجیے۔ ہر سال مشاعرہ جولائی کے مہینے میں ہی مقرر کیا جاتا ہے۔ بس ذرا دوستوں کی مصروفیت کو سامنے رکھ کر کوئی تاریخ مقرر کرنی پڑتی ہے۔ سب دوستوں کا ایک ساتھ مصروف نہ ہونا تو مشکل ہی ہوتا ہے لیکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ سے...
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چراغ لے کر ڈھونڈیئے پھر نبیل صاحب کو
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت میں یہ کرنا چاہ رہا تھا کہ محفلین محفل کی سالگرہ کا مہینہ زور شور سے منائیں گے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    اُردُو محفل میں اِصلاح ِغزل

    "ہم نے مدعا پایا" محترم، آپ کے جواب کا ازحد شکریہ، گویا بے کہے (آپ کے) یا بے سنے (میرے) میں نے آپ کا مدعا پایا۔ بہرحال آپ کو ارد گرد (حقیقی یا اس انٹرنیٹ کی دنیا میں) شاعری پر مظالم ہوتے ہوئے دیکھ کر اپنا لہو تو جلانا ہی پڑے گا تا آنکہ آپ محض انٹرنیٹ سے ہی نہیں بلکہ لوگوں سے بھی دوری اختیار کر...
  18. محمد عبدالرؤوف

    اُردُو محفل میں اِصلاح ِغزل

    محترم،الحمد للّہ مجھ میں اساتذہ کے اعتراضات کو برداشت کرنے کی طاقت ہے۔ اور کچھ نہیں تو شاعری پر رحم کرنے کا مشورہ ہی دیتے جاتے، اس سے میں اپنے وقت کے ضیاع اور شاعری پر ظلم کے دونوں گناہوں سے بچ جاتا 🙂 میں نے تو "راہ گذر" کے لیے دلیل بھی پیش کی تھی۔ حالانکہ میں خود اس سے متفق نہیں تھا۔ اگر میری...
  19. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد احمد پچیس ہزاری

    ماشاءاللّه، یقیناً یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ پچیس ہزار مراسلے اردو محفل کا خوبصورت اثاثہ ہوں گے۔ احمد بھائی، اس سنگِ میل کی ڈھیروں مبارکیں ۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    غزل (16 جون 2023)

    پہلے آپ نے جو مطلع کہا تھا اُس میں ایک گزرے ہوئے زمانے کو یاد کرنا تھا۔ اب اس نئے مطلع میں "سخت زمانے" یعنی موجودہ وقت کی بات ہو رہی ہے۔ اور موجودہ وقت کو یاد تو نہیں کیا جاتا ہے۔ ایک مشورہ ہے ایسا کچھ کر کے دیکھیں۔ گرچہ میں ہوں جھیلتا دورِ نہایت سخت کو اپنی تن آسانیوں کا دوش کیوں دوں بخت کو...
Top