نتائج تلاش

  1. مغزل

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    پپوبھائی ایسی خدمات کابدلہ انسان تودےنہیں سکتاانشاءاللہ اللہ آپکواسکابہترین بدلہ دےگا۔ بھائیشمشادجیایسیبھیکیا بےمروتیکہخلاکا خیالہینہرکھا آپنےتوبہہےآپسے
  2. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    بہت رات بیتی چلو میں سُلا دوں !!!!! پَوِن چھیڑے سرگم میں لوری سنادوں
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    شکریہ شمشاد بھائی ۔ قسم سے آپ بھی ناں۔۔ انکل ہیں ہاہہاہاہ۔۔ بھول گئے تھےناں ؟؟ میں تو بقول زینب بہن کے ’’قسمے پاجی‘‘ ڈر ہی گیا تھا ، رہ رہ کہ دکھ ہورہا تھا کہ مراسلہ عنقا۔۔ اب دستخط مکمل ہوگئے ہیں میرے ۔۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاہاہاہ ۔۔ بھئی محفل میں دوست اسی حوالے سے جانتے ہیں۔۔۔ محبت تو محبت ہوتی ہے علوی بھائی اس نے جہاں پہنچناہوتا ہے قدرت خود پہنچا دیتی ہے۔۔ بھوت۔۔۔۔ ہممم۔۔ کب سے بنا ہوں ۔۔ ہمم اچھا سوال ہے ۔۔ پہلے میں پرّا تھا۔۔ پر کٹ گئے تو بھوت ہوگیا۔۔ہاہہاہا اک پری بازوؤں میں آئی تھی کاٹ کر لے گئی ہمارے...
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    غزل قسم سے تم بھی ناں۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔ یہ آواز ہرررررررررر کی نہیں تھی ۔۔ ہرااا کی تھی۔۔ ہاہاہاہا بعد میں بتاؤں گا ناں۔۔ ہاہاہاہاہ (چلو بتا دیتا ہوں باقی دوستوں کو تشویش ہوگی ہاہہاہ) وہ کیا ہے کہ سعود بھائی مجھے امریکہ بلا رہے ہیں۔۔ ہاہاہاہہا۔۔۔ تفنن برطرف، ایک لڑی کھو گئی تھی میری اور پھر سعود...
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    دیکھ لیادوستو ۔۔ علوی بھائی بھی ہماری قبیل کی جنّاتی زبان بولتے ہیں۔۔ ہاہہاہاہہ (حالانکہ میں بھوت ہوں ۔۔) محبت قبلہ محض محبت ہے آپ کی وگرنہ من آنم کہ من دانم
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    شمشاد بھائی ایک ذاتی پیغام ارسال کیا تھا شام میں ۔۔ صرفِ نظری کا حامل تو نہیں ٹھہر گیا کہیں ؟؟
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہوگئی ہوگئی سعود بھائی سے بات ہوگئی ۔ ہررررااا۔۔۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کوئی اور مسئلہ ہے سعود بھائی میرے پاس بیل نہیں آئی میں دوسرا نمبر دے رہا ہوں ان بس میں۔ زحمت کی معذرت
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سعود بھائی آپ کا جو نمبر میرے پاس محفوظ ہے اس سے کوئی مسڈ کال نہیں ۔ ہے ۔۔ ہاں ایک سعودیہ کے نمبر سے مسڈ کال ہے ۔۔ 00966------اور آخر میں 104 ہے ۔۔ میں نے کال بیک کیا تا شاید نیٹ ورک کا مسئلہ تھا کہ جواب آرہا تھا کہ مطلوب نمبر لسٹڈ نہیں ۔۔
  11. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    یار میں تو اور قریب ہوں جاویداں کے ۔۔ ہمارے ہاں تو باقائدہ سفیدسفوف کی چادر بچھی رہتی تھی ۔۔ اب جب سے پہاڑ کا انتقال مکمل ہوا ہے۔۔ سکون ہے
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    توبہ کرو بہن۔۔ ابھی طبعیت ٹھیک ہوئی نہیں اور اچھل کود شروع کردی۔۔۔ ۔ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کو خبر کرتا ہوں کہ ۔۔ گڑیا کی آئسکریم (موئی انگریزی میں سہی مگر ) کینسل۔۔۔۔ ہہاہاہ جیتی رہو گڑیا رانی۔۔ اللہ آباد شاد کامران رکھے ۔ آمین
  13. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    لوجی ۔۔۔ بھوت تو ہم پہلے سے ہی ہیں ۔۔ پرّی کے لیے تو بھوت بننا پڑتا ہی ہے ناں ۔۔۔ میں کسی کو مس نہیں کر رہا بس اسی بات کو مس کررہا ہوں۔۔ یعنی ان مس کو مس کر رہا ہوں۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    پہنچ گیا ہے علوی بھائی ،، ہاہہاہ۔۔ سوا تین کلو کا تھا۔۔۔سلام ۔۔۔ بندہ ناچیز آپ کی خدمت ِ اقدس میں کورنش بجا لاتا ہے۔۔ آداب آداب
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    نازنین ناز۔۔گڑیا ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ لوجی ۔۔ لگتا ہے ہماری بہنا ہم سے خفا ہے ۔۔؟ یا لکھنا پڑے گا کہ ہمارا بھوت محفل میں آگیا ہے۔۔
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ارے واہ بھئی ۔۔ غزل ۔ خوش رہو۔۔ تمھیں اس لڑی میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔ لوجی سلامت کرنے آئی ہو تو سلام کرو ناں ۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ چلو میں کرتا ہوں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ بہت اچھا لگا تم کو یہاں دیکھ کر ، روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگانے سے امتحان میں اچھے نمبر ملتے ہیں ۔ یہ تم سے بہتر کون...
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سعود بھائی میرے پاس آپ کی کال آئے گی تو اٹھاؤں گا ناں ؟؟ نہ مسڈ کال نا کال۔۔۔ پھر اٹھاؤں کیا ؟؟ بتائیے بھلا ؟
  18. مغزل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    جزاک اللہ نبیل بھائی ۔ اللہ کا کرم ہے آج کل میں بہت خوش ہوں ، آپ کی دعائیں میرے ساتھ ہیں۔۔جزاک اللہ آمین
  19. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    چلیے امین بھائی سکھاتے ہیں آپ کو۔۔۔ ویٹ فار ہِم
  20. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی، نازنین ناز بہن اور محمد امین کے لیے لڑی کی تازہ کاری۔۔
Top