نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ماہی بچے خیریت ہے ،،، بس کا بہت تھے اور ساتھ میں کہانی ،،، تو بس افرا تفری میں الجھن ہو گئی ،،...

    ماہی بچے خیریت ہے ،،، بس کا بہت تھے اور ساتھ میں کہانی ،،، تو بس افرا تفری میں الجھن ہو گئی ،، لیکن اب پھر کہانی میں م ہوں ،،، آج نہیں تو کل تک پوری ہو ہی جائے گی :)
  2. سید فصیح احمد

    محمد احمد بھائی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ، در اصل میں ذرا کاموں کی لبی فہرست میں الجھا ہوا...

    محمد احمد بھائی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ، در اصل میں ذرا کاموں کی لبی فہرست میں الجھا ہوا تھا اور پورا کوئی نہیں ہو رہا تھا !! خیر کچھ مشکل نہیں :)
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ہمیں تو بس اپنی بہن استانی سے غرض ہے :)
  4. سید فصیح احمد

    ٓج بہت گڑبڑ ہو رہی ہے ، ہر کام غلط ہو رہا ہے :(

    ٓج بہت گڑبڑ ہو رہی ہے ، ہر کام غلط ہو رہا ہے :(
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا جی بہتر :p :) اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، ثُم آمین !! :)
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اب اسے ہضم کیسے کریں بھلا ؟؟ :cautious: نالائیق بندی بیچلرز اور ماسٹرز کی استانی ؟؟ o_O ماہی بچے ذرا پانی لانا لُقما لگتا ہے گلے میں اٹک گیا ۔۔۔ !! :drink1: :p
  7. سید فصیح احمد

    انشا اللہ زندگی رہی تو ضرور مُلاقات ہو گی :) جی میں ابھی دیکھتا ہوں۔

    انشا اللہ زندگی رہی تو ضرور مُلاقات ہو گی :) جی میں ابھی دیکھتا ہوں۔
  8. سید فصیح احمد

    آپ پاکستان کس جگہ ہیں ؟؟

    آپ پاکستان کس جگہ ہیں ؟؟
  9. سید فصیح احمد

    میرا ابھی دِل کیا اَسے کاندھوں پے سوار کر لوں ،،، کیا ہی فرشتہ رو بچہ ہے ما شا اللہ ،، اللہ...

    میرا ابھی دِل کیا اَسے کاندھوں پے سوار کر لوں ،،، کیا ہی فرشتہ رو بچہ ہے ما شا اللہ ،، اللہ پاک آپ کے دامن میں اس کی ڈھیروں خوشیاں ڈالے ،،، آمین !! : :)
  10. سید فصیح احمد

    اللہ کا بہت کرم ہے ، مزاج بھی درست ہیں بھائی :) یہ تصویر میں آپ کا بیٹا ہے ؟؟

    اللہ کا بہت کرم ہے ، مزاج بھی درست ہیں بھائی :) یہ تصویر میں آپ کا بیٹا ہے ؟؟
  11. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے وعلیکم اسلام ، کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟ ہم نے اپنے دوست کو بہت مِس کیا :) سفر کیسا رہا ؟؟
  12. سید فصیح احمد

    اسلامُ علیکم برادرِ محترم، کیسے ہیں ؟ :)

    اسلامُ علیکم برادرِ محترم، کیسے ہیں ؟ :)
  13. سید فصیح احمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  14. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اِس کا جواب میں کل شام سے جب تُم نے مُنہ بسورا تھا ، ایک کہانی لِکھ رہا ہوں ،،، اُس میں دوں گا۔ صبر رکھو !! :angel:
  15. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    کوئی ہال نہیں تیرا :doh: ،،، چلو بھئی یہ مسئلہ یوں ہل کرتے ہیں :thinking: ،، آپ بہت ہی گندے(لاڈلے) + گندے(لاڈلے) = اچھے ترین بچے ہو ۔۔۔۔۔ :thumbsup: :) :)
  16. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اوہ !! ایک اور لائق ( اب آپ کو بچہ تو نہیں کہ سکوں گا ) گُڑیا دریافت ہوئی :) ارے ہم سے نالائیقوں کا کیا بنے گا اب ؟؟ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بہن یا بھائی کے !! :)
  18. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    میرا سوال بھی شمشاد بھائی والا ہے :)
  19. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا بہت کرم ہے ،، خوش باش ،، :) ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے پیاری بہنا ؟؟
Top