نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    مکتوب پیاری بیٹی ماہی کے نام۔۔۔

    ماں !! یسا بھلا لفظ ہے نا ! زندگی بھرا ! ،،،، ماہی میری مُنہ بولی بہن ہے۔ تو آپ ہماری مُنہ بولی ماں جی ہوئیں :) ،،،، :) :) ،،، اب رہی بات آپ کے سوال کی تو یوں ہے کہ ،،، میں گھر میں سب سے بڑا ہوں۔ والد صاحب نے دو بیاہ کیے ، وہ دوسرے گھر ہوتے ہیں اُن کی دیکھ بھال کرتے ہیں ۔ میں یہاں اپنی ماں کے...
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اوہو !! پھر دوہری ہو گئی !!
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    دِل تو کیا ایک چپت لگاؤں تُجھے ،،، پر تُجھے خود کسی کی پرواہ ہی نہیں !!!
  4. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہاہا !! ،،، شکر ہے اللہ کا میرا بچہ مُسکرایا تو :) :)
  5. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    مانا ہم انسان ہیں اور ہم میں کچھ بہت حساس بھی ،،، مگر گُڑیا اِنسان ٹھیک سے سمجھے تو کبھی کسی بات پر کوفت نہ ہو ،، اللہ نے نوُر کی صورت مُجھ سے قدرے دُور تو کی مگر اُس کے بدلے ایک اور چاند سا بیٹا دے دیا ،،، جو نوُر جیسی ہی مستیاں کرتی ہے ، اور بھائی کے واسطے دوسری نوُر ہے :) :)
  6. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہممم نہیں ،،، پہلے ہوتی تھی ابھی چھُٹیاں ہیں اور وہ لوگ گاؤں چھُٹیاں منانے چلے گئے ۔ وہاں پی ٹی سی ایل موجود نہیں اور موبائل کے سِگنل کمزور ہیں۔ اس لیئے بس کبھی کبھار آواز سُن جائے تو وہ بھی غنیمت ہے۔ :)
  7. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ارے نہیں آپی نور اِن دِنوں میرے ساتھ نہیں ،،، میں سعودیہ میں ہوں اور باقی سب پاکستان :)
Top