اوہ ہاں بھول ہی گیا میں تو :) :) ۔۔۔۔۔ لیکن اس عالمی قانون میں قدرِ ترمیم کرنی ہو گی ،،، مثلاً آپ گندے نہیں بلکہ گندے گندے سے بہت اچھے بچے ہو :p ۔۔۔ دیکھ بھائی کتنا ذہین ہو گیا نا ،،، o_O :cool: :p
ارے نہیں آپ نے ایسا نہیں لِکھا وہ تو بس ایسے باکمال انسان سے بدتمیزی کرنے کا احساسِ شرمندگی سا ہو گیا :) ۔۔۔ اور میں نے پہلے بھی عرض کی تھی نا کہ یہ وہ عکس ہے جو آپ سب کی محبت نے میرے الفاظ میں پیدا کر دیا ،،، اِنسان اُنس رچے الفاظ و رویے انہی کو تو دیتا ہے جو بذاتِ خود ہر دِل عزیز ہوتے ہیں ،،...
آپی میں ماہی کا ذکر کر رہا تھا کہ ابھی نوُر سے بات نہیں ہوتی ،،، لیکن ماہی کی صورت اللہ نے ایک اور چِڑیا دے دی ،،، اِس لیے ہمیں رب العزت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے !! :)