ایک تو آپ جناب خود ،،،، اور باقی فہرست ہم نہیں لگاتے ،،، کافی ہیں محفِل کے سِتارے ،،، لیکن میں بھی اب سب کو چھاپنا شروع کروں گا ،،، کہ کہاں کہاں گُم ہیں سب !!! :)
آپ سب کِتنے اچھے ہیں نا :) :) ،،،، ہاں البتہ عائشہ عزیز بیٹے کی شکائیت بجا ہے بہت سے خاص لوگ ،،، بلکہ ایسے لوگ جِن کے اِلفاظ پڑھ کے میں محفِل میں محفلین بنا اب نہیں دِکھتے ( اداسی ہوتی ہے کبھی کبھی ) !!
سیدہ شگفتہ آپی یہاں آؤ ،،،، یہ دیکھو اوپر ،،،،، ایسے ایسے لوگوں کے ہوتے محفل سے جانے کو کس کا جی چاہے گا بھلا ؟؟ :) :) :) :) میرا تو روز یہی معمول ہے :)
بھئی سچ پوچھو تو میں تو ہتھیار ڈال چُکا تھا لیکن شائد ،،،، ایک بہن کی محبوب ترین سہیلی دوسری بہن کے سوا کوئی نہیں ہوتی ،،،،، اسی لیئے تو ماہی بچے کی بات مان گئی ناعم بہنا :) :)
ابن سعید بھائی غور فرمائیں فل وقت اس زمرے میں 3002 کی گردان چل رہی ہے اور اگر ایک صِفر حذف کر لیا جائے تو 302 بچتا ہے۔ اور یہ بڑی عام العوام شق ہے :p :p :p