نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلچلاتی گرمی میں روزے رکھنے کا جذبہ اور توفیق اللہ کی خاص رحمت ہے۔
  2. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آج ہی ٹی وی پر سنا ہے کہ باہر سے ویکسین منگوائی جا رہی ہے۔ ان شا اللہ جلد آ جائے گی۔
  3. صابرہ امین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    شکریہ، La Alma جی۔ :)
  4. صابرہ امین

    احمق کون؟

    آمین۔۔ بہت شکریہ ایس ایس ساگر بھیا۔ آپ کی تعریف تو بہت معنی رکھتی ہے۔
  5. صابرہ امین

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    متفق ہوں آپ کی اس بات سے ۔ حساس شخص ہی تو شاعری کر سکتا ہے یا سمجھ سکتا ہے۔ ہاہاہا۔ جی صحیح کہا؎ آنکھ کو جھیل تو ہونٹوں کو کنول کہتے ہیں یہ تو شاعر ہیں یونہی روز غزل کہتے ہیں واقعی اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کیا سچ ہے یا نہیں۔ یہ بات کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں کہی تھی اگر ہوئی ہو تو معذرت ۔...
  6. صابرہ امین

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    بہت معصومیت سے اپنی تمام زیادتیوں کا اعتراف کیا اگرچہ انہوں نے اپنی محبوبہ کو جتنا خراج تحسین اپنی نظموں میں پیش کیا اس کے آگے یہ کچھ بھی نہیں۔ مصطفی زیدی کی شاعری عمدگی، روانی، سلاست اور تخیل کا بے بہا خزانہ ہے۔ ۔ لفظوں کے بڑے بڑے جن ان کے قابو میں تھے جن کو وہ نہایت آسانی سے استعمال کرتے...
  7. صابرہ امین

    مبارکباد مکرمی خلیلؔ بھائی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو خلیل بھائی، :birthday::cake::coffee1::flower::flower:
  8. صابرہ امین

    مبارکباد شادی مبارک

    بہت مبارک ہو آپ کو۔ اے خان بھائی۔
  9. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت کا ہونا زندگی کو آسان اور خوشگوار کر دیتا ہے۔
  10. صابرہ امین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    جی بہتر ، استاد محترم اس کو حذف کر دیتی ہوں۔ حال میرا وہ جانتے کیسے/کیونکر لفظ اپنے نپے تلے ہوتے یا لفظ ہی گر نپے تلے ہوتے شائد کچھ کمی سی ہے ۔ ۔ کچھ خیالات میں تبدیلی کی ہے، ملاحظہ کیجیے ۔ ۔ ہوتے رسوا نہ ہم، اگر ان کے لفظ سارے نپے تلے ہوتے جی زیادہ بہتر ہے ۔ شکریہ ہم کو ہوتا نہ پاسِ عشق...
  11. صابرہ امین

    بس میں نہیں یہ میرے کیسے تجھے بھلا دوں

    ارشد بھائی کچھ خیالات اور الفاظ کی تبدیلیاں کی ہیں۔ مناسب ہوں تو قبول کیجیے۔اگرچہ کوشش ہوتی ہے کہ آپ کے خیالات اور الفاظ یکسر تبدیل نہ ہوں اور شعر آپ کا ہی معلوم ہو یعنی ایک بالکل ہی نیا شعر وجود میں نہ آ جائے۔ بس تم ہو دل میں میرے، یکسر یقین کر لو تُم دیکھنا جو چاہو دل چیر کر دکھا دوں مجھ...
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ نہیں بس یہ بتا دیجئے وجی بھیا کہ ہماری کیا بات بری لگی جو مضھکہ خیز کی ریٹنگ دینا پڑی آپ کو؟ ہٹا دیجیے تو مہربانی ہو گی۔ آپ کی یہ بات بھی تو ویسی ہی ہے۔:)
  13. صابرہ امین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہی اک بات رکھ لیتے ذرا سا ہم بھی ہنس لیتے ملیا میٹ کر ڈالی خوشی یہ آپ نے صاحب
  14. صابرہ امین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    بہت شکریہ محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی توجہ اور رہنمائی کا۔ تبدیلیاں ملاحظہ کیجیے۔ ۔ جانتے کیسے دل کا حال وہ، گر لفظ اپنے نپے تلے ہوتے آج ہوتا نہ حال یہ اپنا وقت پر گر سدھر گئے ہوتے لیتے انصاف سے اگر وہ کام ان کے خود سے بھی فاصلے ہوتے یا کرتے انصاف جب وہ چاہت میں ان کے خود سے بھی...
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    حیرت نہیں ہوئی آپ کی اس بات پر کہ آپ کی مثبت سوچ سے سب ہی واقف ہیں۔ اللہ آپ کورحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    جب کہیں دنیا میں محبت ، شفقت اور قربانیوں کا ذکر آئے گا تو خواتین بازی لے جائیں گی۔ تمام لڑکیوں کو خواتین کا عالمی دن مبارک ہو ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    تمام خواتین کو اپنا دن مبارک ہو ۔ ۔ :redrose::redrose::redrose:

    تمام خواتین کو اپنا دن مبارک ہو ۔ ۔ :redrose::redrose::redrose:
  18. صابرہ امین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ خوشی عارضی نہ ہو اے خدا اس کو اپنی نظر نہ ہو جائے
  19. صابرہ امین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں دو لفظ بس ، یہاں کافی لکھنا دیوان اب ضروری ہے
  20. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام جنگ لوگوں کے اعصاب پر برا اثر ڈال رہی ہے۔ نا جانے معصوم لوگوں کو کون اور کیسے بچائے گا۔
Top