نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہيں معلوم يہ کرونا کب تک روپ بدل بدل کر تباہى پھيلاتا رہے گا۔ آج ايک عظيم گلوکارہ لتا جى کے انتقال نے دل اداس کر ديا۔ يہ انڈياکا ہى نہيں ،تمام ميوزک سے لگاؤ رکھنے والوں کا نقصان ہے۔
  2. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خير ڈرنے والے تو دن ميں بھى ڈرتے ہيں اور بہادر کبھى بھى نہيں۔ ويسے ہارر مووى کبھى اکيلے ديکھى نہيں۔ يہ نہ ہو کہ ہم بھى۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  3. صابرہ امین

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا

    ارشد بھائى، عمرہ کى سعادت کى بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالى ہر مسلمان کو ارض مقدس کى زيارت نصيب فرمائيں۔ آمين
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ٹس سے مس نہيں ہو رہى ہيں يہ کنيائيں 😄۔ ايسا لگتا ہے کہ آپ اور ہم ہى چليں گے۔ 😁😅😄
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنيں بھئى يہ پى ايس يل سے پہلے کى محبت معلوم ہوتى ہے۔
  6. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    پيارى آپا، کيا خيال ہے گرلز کى ايک دعوت رکھى جائے۔ چائے شائے يعنى ہائى ٹى اور وہ بھى ميريٹ ميں۔
  7. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فارغ ہے ہمارى سارى اپوزيشن ۔ آج پيٹ پھاڑنے کے بجائے پيٹ پوجا کى گئى۔ پيٹ ميں عوام کا درد اور کھانے ميں انواع و اقسام کے پکوان۔ عوام اتنى معصوم کيوں ہوتى ہے؟
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے جو بھى اچھا نہيں کھيلے گا اس کا يہى حال ہو گا۔ خير جو بھى جيتے، جيت تو پاکستان کى ہى ہے۔
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طريقے تو ايسے ہيں کہ ايک جان دو قالب معلوم ہوتے ہيں۔ کبھى کبھى تو يوں محسوس ہوتا ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا جان بوجھ کر لوز بال کراتے ہيں کہ مفتى صاحب زوردار چھکا لگائيں۔ :laughing::donttellanyone:
  10. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ارے واہ بھئى نور وجدان بھى حاضر ہيں۔ بہت دير کى مہرباں آتے آتے۔ :rose: :rose: :rose:
  11. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    نہ پوچھيے کہ کتنى خوشى ہو تى ہے آپ سے بات کر کے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمين
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبحيں گزر گئيں کئى اور شاميں بھى، پر شمشاد بھيا آئے ہى نہيں اس لڑى ميں۔ کچھ کرکٹ کا ذکر ہو تو شائد آ جائيں۔ ہميں لگتا ہے کہ ملتان سلطان اس بار فاتح رہے گى۔ دل اگرچہ کراچى کے ساتھ ہے مگر اپنى ٹيم کا حال بےحال ہے۔
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہيں آئينے سے تو محو گفتگو نہيں آپ؟ اور يہ محمد عبدالرؤوف بھيا کو تو ديکھيے کہ لڑائى کے تصور سے ہى کتنا خوش ہيں۔ افسوس ہمارى امن پسند شخصيت ان کا خواب پورا نہ ہونے دے گى۔ :cool: :cool: :cool:
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ليجيے ہمارا بھى سلام قبول کيجيے ۔ رجب کى مبارکباد بھى قبول کيجيے۔ آمين زيرے والى پورى۔۔۔ واہ واہ کيا ہى مزے کى ہو گى!!
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت ياد آئى محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا کى۔ اگر انہوں نے يہ غلطى کى ہوتى تو مفتى صاحب آڑے ہاتھوں لے چکے ہوتے_ :thinking: :thinking: :doh:
  16. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ذہن ميں راستے کے بجائے بل کيوں آ رہا ہے۔ :surprise: :surprise: :noxxx: :noxxx: :rollingonthefloor:
  17. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستى زبان بگاڑنا اچھى بات نہيں جيسا کہ کچھ لوگ تفريحا کرتے ہيں ۔ ويسے کچھ لوگ ق کو خ کى آواز ميں بھى کہتے ہيں۔ اور ان کى گفتگو ميں اچھا بھى لگتا ہے_
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب تو مفتى صاحب کو بھى ايک عدد نکاح خواں کى ہے عرصے سے۔ ايسى باتيں ان کے زخم ہرے بھرے کر دے گى۔ :grin: :grin: :grin:
Top