پورى ، آلو کى ترکارى اور چنے کا سالن، ساتھ گرما گرم سوجى کا حلوہ۔
کيسا زبردست ناشتہ ہے کہ شام تک کھانا کھانے کى ضرورت محسوس نہيں ہوتى۔ :thumbsup::thumbsup::thumbsup:
ليجيے اب ٹھيک ہے گرلز۔، جب تين ايک جيسى لڑيوں ميں يکے بعد ديگرے لکھيں گے تو ايسے فاؤلز تو ہوں گے نا!!!
ى و ہ۔۔ کى لڑى کے مطابق لکھ ڈالا۔ :noxxx: :noxxx: :noxxx:
جى بس رشتہ داروں ميں شادياں اور گھر آئے مہمانوں کے باعث بالکل وقت نہيں مل رہا۔ ان شا اللہ کچھ دنوں کے بعد حاضر ہوتى ہوں۔ ياد رکھنے کا شکريہ :rose: :rose: :rose: