ميرے پيارے استاد محترم آپ کو سالگرہ کى ڈھيروں ڈھير مبارکباد ۔۔ دعا ہے کہ آپ کى زندگى کے آنے والے ہر ہر سال کے دن کم از کم پچاس ہزار ہوں۔ اللہ صحت و سلامتى دے اور ہم سب کا آپ سے ساتھ قائم و دائم رکھے۔ آمين
طو مار قسم کى گفتگو کرنے والے خاص قوى معدے والے ايسى چائے نوش فرما سکتے ہیں ۔ آپ اور ہم جيسوں کے نارمل معدوں کے ليے نہيں ہے يہ چائے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ضرور آپ نے ہر مرتبہ زبردستى کى دعوت لينى ہے۔ يعنى مان يا نہ مان ، ميں تيرا مہمان!!!
کبھى اپنى گھر پر دعوت کھلانے کا خيال آپ کو نہيں آتا کيا؟؟؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: