امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، امریکا وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاع پر عراق گیا۔
غلط فیصلے کی وجہ سے ہزاروں امریکی فوجی ہلاک اور اسی کھرب ڈالر خرچ ہوئے، اب ان مضحکہ خیز جنگوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔