جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ پوری قوم کی ترجمانی کر رہا ہے۔
ملتان سے آزادی مارچ کی اگلی منزل کی جانب سے روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمان نے شرکا سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے آئین پاکستان کو میثاق ملی تسلیم کیا ہے، ہم اپنے آئینی حق اور وطن عزیز کی...