آزادی مارچ میں تازہ تازہ توبہ تائب ہونے والے کچھ سابق یوتھئے بھی شامل ہیں۔ کوئی ان سے پوچھتا ہے
"آپ یہاں کیا کر رہے ہیں ؟"
تو جواب ملتا ہے
"مولانا طارق جمیل سے سنا ہے کہ توبہ کا در ہر وقت کھلا رہتا ہے۔ ہم نے سوچا، قبل اس کے کہ طارق جمیل حریم شاہ کو اس میں داخل کرے، کیوں نہ ہم داخل ہوجائیں۔ سو ہم...