نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ساجدؔ امروہوی

    اہلِ غم ہیں، ہمیں معلوم ہے قیمت ان کی ہم نہ دیں لعل و جواہر کے برابر آنسو غمِ مظلومیِ شہؓ کرتی ہے ظاہر فطرت اپنی آنکھوں سے ہر اک رات بہا کر آنسو
  2. الف نظامی

    چائے میں الائچی کی مہک

    ہمارے ہاں کچھ ایسا ہے کہ الائچی کو پیس کر رکھ لیا جاتا ہے اور دودھ کو ابالتے وقت پسی ہوئی الائچی شامل کر دی جاتی ہے لہذا چائے بناتے ہوئے علیحدہ سے الائچی شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  3. الف نظامی

    پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک؛ قوم کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں: جیمز میٹس

    اس بات کو آپ جیمز میٹس کے پروپگنڈا کا جواب سمجھیے جس کو موصوف نے قانونِ مطلق بنا کر پیش کیا ہے۔
  4. الف نظامی

    نظر لکھنوی نظم: جنگِ ستمبر 1965ء ٭ نظرؔ لکھنوی

    گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا آزاد تھا آزاد ہے آزاد رہے گا
  5. الف نظامی

    پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک؛ قوم کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں: جیمز میٹس

    ہر گز نہیں ۔ یہ جیمز میٹس کا سطحی تبصرہ ہے جو اپنی دہشت گردیوں سے کمال معصومیت سے صرفِ نظر فرما کر تخلیق کیا گیا ہے۔ بھلا دنیا کا کون سا ملک ہے جہاں امریکہ نے دہشت گردی کی آگ نہیں بھڑکائی؟ واصف علی واصف فرماتے ہیں: حکومت نااہل ہوسکتی ہے ، غیر مخلص نہیں ۔ ملک سے مخلص ہونا حکومت کی ذمہ داری بھی...
  6. الف نظامی

    پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک؛ قوم کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں: جیمز میٹس

    امریکہ دنیا کا قاتل ترین ملک، انسانوں کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں۔
  7. الف نظامی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ: عقل میں کہاں طاقت علم میں کہاں وسعت ٭ نظرؔ لکھنوی

    پیروی کو دنیا کی، ہیں نظرؔ یہ دو چیزیں اک رسولؐ کی سنت، اک حسینؓ کی سنت
  8. الف نظامی

    نظر لکھنوی نعت: ہے بے مثال شہاؐ ذاتِ عبقری تیری

    نصیبِ حضرتِ صدیقؓ یاوری تیری ملی عمرؓ کو خوشا عدل گستری تیری حیا کی دولتِ وافر نصیبِ ذوالنورینؓ علیؓ کے حصے میں آئی ہے صفدری تیری
  9. الف نظامی

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    محسن فارانی لکھتے ہیں: ملتان میں پیدا ہونے والا احمد شاہ ابدالی جب 1747ء میں نادر شاہ کے قتل پر قندھار میں تخت نشین ہوا تو اس نے افغانستان میں اپنی بادشاہت پر اکتفا کیا تھا لیکن جب ہندو مرہٹوں کے لشکر 1759ء میں دہلی پر قابض ہونے کے بعد اٹک تک پہنچ گئے اور ان کے پیشوا نے پونا میں اعلان کیا کہ...
  10. الف نظامی

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    سید سرفراز شاہ اپنی کتاب ارژنگِ فقیر میں لکھتے ہیں: احمد شاہ ابدالی فوج میں ایک سپاہی تھا۔ فوج نے کسی مہم کے دوران ایک جگہ پڑاو ڈالا۔ جب رات کا کھانا serve ہو رہا تھا تو ذرا کم اچھے حلیے والا شخص وہاں آیا اور کہا "میں بھوکا ہوں ، کھانا کھلا دو" فوجیوں نے ڈانٹ دیا کہ یہ تو لشکر کے لیے کھانا ہے۔...
  11. الف نظامی

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    نہیں۔ فرق بعد الجمع ایک مقام ہے۔ مزید یہ شعر وقت کی بندش سے آزاد ہونے کا تاثر دیتا ہے ، وحدت الوجود کا نہیں۔ وقت انسان کی اندرونی واردات ہے (انسان علی شاہ)
  12. الف نظامی

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    ازل کی ڈیفی نیشن اور ازل سے پہلے کیا تھا اس پر غور کیجیے
  13. الف نظامی

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    کائنات کی ابتدا کے "وقت" کچھ ملنا خداوند عالم کی خصوصیت نہیں ہے۔
  14. الف نظامی

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    فاخر رضا جس کسی کو کوئی منزل ملتی ہے وہ عطا کرنے والے سے ملتی ہے۔ شعر میں ملنے کا ذکر ہے۔ اور عطا کرنے والا ازل سے بھی پہلے موجود تھا۔ وہ ازل اور ابد کا خالق ہے۔
  15. الف نظامی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    واہ ہمیں یہاں بیٹھے ہندوستان کی سیر کروا دی، کیا خوب منظر نگاری ہے۔ ما شاء اللہ
  16. الف نظامی

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    جھولنے از صوفی غلام مصطفی تبسم
  17. الف نظامی

    مہر نستعلیق نفیسی فونٹ

    ماشاء اللہ ، بہت خوب!
  18. الف نظامی

    ہم نفسیاتی مریضوں کے معاشرے میں زندہ ہیں

    https://www.simplypsychology.org/maslow.html
  19. الف نظامی

    مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

    اَللّٰھُمَّ خَالِفْ بَیَنَ کَلِمَتِھِمْ، وَفَرِّقْ جَمْعَھُمْ، وَشَتِّتْ شَمْلَھُمْ، وَزَلْزِلْ أَقْدَامَھِمْ، وَاَلْقِ فِیْ قُلُوْبِھِمُ الرُّعْبَ، وَخُذْھُمْ أَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ، وَأَنْزِلْ بِھِمْ بَأْسَکَ الَّذیْ لَا تَرُدُّہ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ۔
Top