ایک امریکی خاتون جو سیاح تھی ، کلکتہ ، بمبئی اور دہلی سے ہوتی ہوئی آگرہ پہنچی اور تاج محل دیکھ کر حیران رہ گئی۔ پھر اس نے تاج محل کے حسن اور نفاست کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا دئیے اور آخر میں عجائباتِ عالم میں اس کو شمار کر کے اس عمارت کی جی بھر کر تعریف کرنے کے بعد بولی:
میں سخت...