نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو

    جزاک اللہ خیرا۔ شکیل بھائی پسندیدگی پر دلی شکریہ قبول فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    کمال کمال! آپ کے ان خوبصورت فن پاروں کو دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ آپ کو اسی دھاگے میں قید کرلیں اور آپ کے ان خوبصورت طغروں کو بس ٹکٹکی باندھے دیکھتے رہیں۔ لیکن پھر خیال آتا ہے کہ آپ سے پھڑکتی ہوئی غزلیں بھی تو سننی ہیں۔ اور آپ کی بہترین اصلاح سے بھی محروم ہونا نہیں چاہتے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    واہ سید عاطف علی بھائی آپ کا ہر فن پارہ خوبصورت خوبصورت۔ کیا قلمکاری ہے واہ۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    خوبصورت تحریر۔ ہماری مانیے تو کمپیوٹر کمپوزنگ کو اس مراسلے سے ہٹا دیجیے ۔ آپ کی تحریر لاجواب۔ خوبصورت۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو ہیلو سچے دوست مرے بولو کچے دوست مرے آؤ کھیل کھلاؤں گا آج نہیں آ پاؤں گا کیوں نہ آؤ گے او یار میری مچھلی ہے بیمار کیونکر تم نے جانا ہے چھوڑا اس نے کھانا ہے چھوڑو بھئی یه ضد چھوڑو ہاں بس تم ہی دل توڑو اچھا معاف کیا کہہ دو تم بھی سوری بولو تو سوری...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ واناالیہ راجعون۔ اللہ پاک شہید کے درجے بلند کرے۔ آمین۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    انا للہ واناالیہ راجعون

    انا للہ واناالیہ راجعون
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    سبحان اللہ۔ اردو زبان میں ایک نئی صنفِ سخن کا آغاز۔ اب تک ہم عربی میں سنتے آئے تھے۔ یوں تو موصوف سلیم رضا کے خوبصورت گانے 'جانِ بہاراں' اور مشہور قوالی آؤ مدینے چلیں سمیت کئی چیزوں کی ٹانگیں توڑ چکے ہیں لیکن یہ سب سے بڑھ کر ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    صبر میں بھی وہی مسئلہ ہے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    خوبصورت نثر
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    کپتان ٹیم پر یقین نہیں رکھتا ۔ ہر جیت اس کی اپنی جیت اور ہر ہار ٹیم کی ہار ہوتی ہے۔ سمجھا کریں!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے - ندا فاضلی

    تدوین کردی ہے۔ نشاندھی پر شکریہ قبول فرمائیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نعت برائے اصلاح

    اوپر اپنے مراسلے میں استاد محترم نے آپ کی اسی نعت کا لنک دیا ہے اسے کلک کرکے اپنے پچھلے مراسلے پر جائیے۔ وہاں استادِ محترم نے اسی نعت پر اصلاح کی ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    فیض کب تک دل کی خیر منائیں کب تک رہ دکھلاؤ گے

    کچھ بھی معنی بخشے لیکن اردو کی ٹانگ تو نہیں توڑ سکتے نا بٹیا! ویب سائیٹس یوں بھی قابلِ اعتبار نہیں۔ فیض کے مطبوعہ کلام میں "بھی" ہی ہے۔ گرامر کے اعتبار بھی " بھی" کا محل ہے.
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    دو مرتبہ ٹسٹ نیگیٹو آجائے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فیض کب تک دل کی خیر منائیں کب تک رہ دکھلاؤ گے

    بھی آنا چاہیے۔ آپ نے درست پکڑا ہے۔ فیض دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی، لُٹ جانا بھی
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    ایسی داد تو ہم نے اب تک نہ پائی تھی۔ سدا خوش رہیے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    پیار کا نام بدنام کرتے ہو

    اوپر عدنان بھائی نے ڈاؤن لوڈ لنک دیا ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیجیے۔
Top