نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    لاک ڈاؤن کے فوائد وہ خاندان جسے لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر 16 کروڑ روپے ملے - Amazing - Dawn News فرانس: لاک ڈاؤن کے دوران بھائیوں نے خزانہ ڈھونڈ لیا - Amazing - Dawn News
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہی جانبدار اور یکطرفہ صحافی نواز شریف کے خلاف عمران کی طرفداری کرتے، اس کی تعریفوں کے پل باندھتے، اس کی ہر ہر ادا کو خبر بنادیتے، تب تو آپ کو اچھالگتا تھا۔ صحافی تو اب بھی نہیں بدلے، وہ ہر حکومت پر تنقید کرتے ہیں۔ آپ بدل گئے۔ اردو محفل کے صفحات بھی گواہ ہیں!!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ہمارا کپتان بھی خوب ہے۔ سارے اچھے کام وہ اکیلا سرانجام دیتا ہے۔ ساری ناکامیاں اس کی ٹیم کا کام ہوتا ہے جس میں اس کا ذرا بھی عمل دخل نہیں ہوتا۔ اس وقت وہ ترکی ڈرامہ دیکھ رہا ہوتا ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جس بات کا جواب نہ بن پائے وہ لفافے کی بات ہوجاتی ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    ایک معصومانہ سوال: کرنل صاحب تو حاضر سروس افسر ہیں اور یوں بھی ان کے خلاف کچھ نہیں ہے۔ کیا ان کی زوجۂ محترمہ کے خلاف بھی سول مقدمہ نہیں بن سکتا؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اجی ان کے خلاف اب ایف آئی اے تحقیقات اور مقدمات کی تیاری کا کام شروع کرے گی۔ تین سال تک تحقیقات ہوں گی پھر عدم ثبوت کی بناء پر معاملہ ختم کرنا پڑے گا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    آج ہی شام سے پہلے ان تمام افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ ہے نا!!! ہے نا!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جی! انعام کے طور پر اسے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بھی بنادیا گیا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ے این ایف کا باس عمران سیلیکٹڈ نیازی نہیں ؟ اسے بھی تو جھوٹا کیس بنانے کے لیے استعمال کیا!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    گویا ڈیڑھ سو ارب یومیہ؟ واہ عمران نیازی صاحب۔ پیسے بھی جیب میں اور کرپٹ نہ ہونے کا تمغہ بھی؟ بلکہ اسے تو عرفِ عام میں تغما کہا جاسکتا ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کی ٹرک کی بتی ہے۔ نیازی صاحب معاملہ نیب میں دے کر اپنے فرض سے بری الزمہ ہوگئے۔ نیب ان معاملوں پر سوجائے گا تو کہیں گے کہ نیب ہمارے ہاتھ میں نہیں۔ نیب اس دوران 35 سال پہلے کے معاملات میں الجھا ہوا ہے۔ اللہ اللہ خیر صلا۔ اس دوران سب کچھ ایسے ہی چلتا رہے گا جیسے چل رہا...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمارے ملک میں بچے ہمیشہ سے باپ کی دوسری شادی کرواتے آئے ہیں۔ یقین نہ آئے تو خلیل الرحمٰن قمر کا ڈرامہ دیکھ لیجیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    یہی تو مزہ ہے۔ تحقیقات جاری ہیں جو سدا جاری رہیں گی۔ ادھر لوٹ مار بھی جاری ہے۔ 58 روپے سے چینی 85 روپے ہوگئی جو اب تک ہے۔ ( اینڈ نوٹ یہ ہے کہ نیازی کرپٹ نہیں!!)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    دو سے تین ہفتے اور بچالیا۔ اب شنید ہے کمیشن کی جانب سے مزید وقت مانگا جارہا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کئی مرتبہ کا پڑھا ہوا ڈرامہ جو ہمارے پسندیدہ ترین طربیہ ڈراموں میں سے ایک ہے، ہر مرتبہ اس کے پڑھنے کا ایک نیا لطف محسوس کیا۔ ایک آدھ بار برٹش کاؤنسل کی ویب سائیٹ پر اس کے اسٹیج پرفارمینس کی آڈیو بھی سنی۔ کل رات یوں ہی یوٹیوب پر آوارہ گردی کرتے اس فلم کی مکمل ویڈیو تین حصوں میں ملی، دیکھنے کا مزہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا نیب کو بند کر دینا چاہیے؟ ‎

    مدینہ کی ریاست قسم دوم
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    زینٹینگل آرٹ ( Zentangle Art)

    جزاک اللہ خیرا بٹیا! ہم نے ناعمہ عزیز بٹیا کی تصاویر فیس بُک پر دیکھیں اور ان سے فرمائش کی کہ انہیں اردو محفل فورم پر بھی پیش کریں ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک غزل

    اس شعر میں اب بھی سقم ہے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    ہاہا اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی
Top